"آصف چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
''[[نعت ویو]]'' پر یہ کلام سننے کے لیے انہیں کلک کریں | ''[[نعت ویو]]'' پر یہ کلام سننے کے لیے انہیں کلک کریں | ||
[http://www.naatview.com/haleema-meenu-naal-rakh-le-saaf-karan-gi-men/ | حلیمہ مینوں نال رکھ لے ] [http://www.naatview.com/ayan-ne-bahara-kamli-walay-aa-gay-asif-chishti/ | آئیاں نے بہاراں کملی والے آگے ] | یا طیبہ یا طیبہ | تیرےدر کا جب سے گدا ہو گیا ہوں | [http://www.naatview.com/haleema-meenu-naal-rakh-le-saaf-karan-gi-men/ | حلیمہ مینوں نال رکھ لے ] [http://www.naatview.com/ayan-ne-bahara-kamli-walay-aa-gay-asif-chishti/ | آئیاں نے بہاراں کملی والے آگے ] | یا طیبہ یا طیبہ | تیرےدر کا جب سے گدا ہو گیا ہوں |
نسخہ بمطابق 15:00، 19 فروری 2017ء
مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق چشتی یکم مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ والد بھی نعت خواں تھے ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی، چشتیہ آباد، کامونکی میں بیعیت ہوئے ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا ۔محمد افضل نوشاہی سے متاثر ہوئے اور نذیر حسین نظامی اور شفیق نظامی کے باقاعدہ شاگرد ہوئے ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں قاری زبید رسول ہیں آصف چشتی عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔
سال بہ سال
1991 میں پہلی نعت "در پہ کھڑا غلام بڑی دیر ہوگئی " پڑھی ۔
1998 سے عوامی محافل میں نعت خوانی شروع کی اور آئے سرکار ِ مدینہ " اور "آئیاں نے بہاراں" جیسے کلاموں سے شہرت پائی ۔
2001 میں QTV پر پہلی حاضری پیش کی ۔اور اب ہر چینل پر مصروف ِ نعت نظر آتے ہیں
پسندیدہ کلام
میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں ۔ اقبال عظیم
بچھوڑے دے میں صدمے روز جھلاں یا رسول اللہ ۔ محمد علی ظہوری
مشہور کلام
نعت ویو پر یہ کلام سننے کے لیے انہیں کلک کریں
| حلیمہ مینوں نال رکھ لے | آئیاں نے بہاراں کملی والے آگے | یا طیبہ یا طیبہ | تیرےدر کا جب سے گدا ہو گیا ہوں
مزید دیکھیے
احمد علی حاکم | اویس رضا قادری | عبد الروف روفی | قاری شاہد محمود | محمد شہزاد حنیف مدنی | محمد صہیب رضا قادری