"تو جو اللہ کا محبوب ہوا ، خوب ہوا ۔ داغ دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: داغ دہلوی ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== تو جو اللہ کا محبوب ہوا ، خوب ہ...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ}} | {{بسم اللہ}} | ||
[[ | شاعر: [[داغ دہلوی]] | ||
==== نعت | ==== {{نعت }} ==== | ||
نسخہ بمطابق 15:26، 21 جون 2017ء
شاعر: داغ دہلوی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تو جو اللہ کا محبوب ہوا ، خوب ہوا
یا نبیﷺ خوب ہوا ، خوب ہوا ، خوب ہوا
حشر میں امت عاصی کا ٹھکانا ہی نہ تھا
بخشوانا تجھے مرغوب ہوا ، خوب ہوا
حسن یوسف میں ترا نور تھا، اے نور خداﷺ
چارہ دیدہ یعقوب ہوا، خوب ہوا
فخر آدم کو نہ ہوتا، جو فرشتہ ہوتا
بنی آدم سے جو منسوب ہوا ، خوب ہوا
داغ ہے روز قیامت، مری شرم اس کے ہاتھ
میں گناہوں سے جو محجوب ہوا ، خوب ہوا