"پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے​ ۔ گمنام شاعر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{#seo:
|title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
|titlemode={{{title_mode|}}}
|keywords={{{ ، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، نعت خوانی, نعت پاک،  Naat, Naat sharif, Naat New 2017, Naat New 2018l|}}}
|description={{{
کروں میں جہاں جاکے ذکرِ محمد مزہ جب ہے اے جذبۂ والہانہ ۔مرے سازِ احساس پر روحِ جامی، کوئی اپنی تازہ غزل گنگنائے ۔ وفا کا یہی مقصدِ زندگی ہے، یہی اوّلین شرطِ عشقِ نبی ہے ۔}}}
}}


شاعر: [[گمنام شاعر]]
شاعر: [[گمنام شاعر]]
سطر 56: سطر 62:


==== کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی ====
==== کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی ====
[http://www.naatview.com/1904-2/ | ڈاکٹر عامر حسین لیاقت کی آواز میں]

حالیہ نسخہ بمطابق 02:44، 7 اکتوبر 2017ء


شاعر: گمنام شاعر

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے​

آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبی سے​


بھاتی نہیں ہمدم مجھے جنّت کی جوانی​

سنتا نہیں زاہد سے میں حوروں کی کہانی​


عاشق ہوں مجھے عشق ہے دیوار نبی سے​

آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبی سے​


واللہ رازدار ہیں طیبہٰ کے باب کے​

بکھرے ہوئے ورق مری دل کی کتاب کے​


مجھ کو سنبھالیئے مجھے اپنی جناب سے​

آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبی سے​


ہر آہ گئی عرش پہ یہ آہ کی قسمت​

ہر اشک پہ اک خُلد ہے ہراشک کی قیمت​


تحفہ یہ ملا ہے مجھے دربار نبی سے​

آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبی سے​


حاضر گدائے در ہے شہنشاہ ! السلام ​

مولا سلام سرورِذی جاہ ! السلام​


دونوں جہاں کے قبلہ ء حاجات ! السلام​

آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبی سے​


پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے​

آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبی سے​

کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| ڈاکٹر عامر حسین لیاقت کی آواز میں