"سب سے اعلی ہے نبی کی ذات کہہ ۔ سلطان محمود" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 6: سطر 6:
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===


سب سے اعلی ہے نبی کی نعت کہہ  
سب سے اعلی ہے نبی کی ذات کہہ  


ان کی اک اک بات رب کی بات کہہ  
ان کی اک اک بات رب کی بات کہہ  
سطر 33: سطر 33:
میں تو بس یوں ہی برائے نام ہوں  
میں تو بس یوں ہی برائے نام ہوں  


اصل ہے سلطان ان کی ذات کہہ  
اصل ہے سلطان ان کی ذات کہہ


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{منتخب شاعری  }}
{{منتخب شاعری  }}

حالیہ نسخہ بمطابق 16:37، 5 نومبر 2017ء

Sultan Mehmood.jpg

شاعر : سلطان محمود

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سب سے اعلی ہے نبی کی ذات کہہ

ان کی اک اک بات رب کی بات کہہ


خود مدد فرمائے گا پروردگار

تھام قرطاس و قلم اور نعت کہہ


اپنے ہر عاشق کی ان کو ہے خبر

ان سے تو مت صورت ِ حالات کہہ


"اذ رمیت" والی آیت پڑھ کے دیکھ

دست ِ احمد کو خدا کا ہات کہہ


ان کی زلفوں کی ہے تجھ میں تیرگی

کتنی خوش قسمت ہے تو اے رات۔ کہہ


میں تو بس یوں ہی برائے نام ہوں

اصل ہے سلطان ان کی ذات کہہ

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام