"اکبر شاہ وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبی{{ص}}==== اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبی{{ص}} وہ نبی کون امت ک...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبی{{ص}} | اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبی{{ص}} | ||
وہ نبی | وہ نبی کون؟ امت کا پیارا نبی | ||
سطر 23: | سطر 23: | ||
اور نبیوں کو مخصوص تھیں امتیں | اور نبیوں کو مخصوص تھیں امتیں | ||
ہر | ہر اک عالم کا بادی ہمارا نبی{{ص}} | ||
سطر 44: | سطر 44: | ||
لب پہ جاری ہو کلمہ تمہارا نبی{{ص}} | لب پہ جاری ہو کلمہ تمہارا نبی{{ص}} | ||
===شراکتیں=== | ===شراکتیں=== | ||
[[صارف:تیمورصدیقی]] | [[صارف:تیمورصدیقی]] |
نسخہ بمطابق 15:24، 16 جنوری 2017ء
نمونہ کلام
اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبیﷺ
اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبیﷺ
وہ نبی کون؟ امت کا پیارا نبی
بلبلوں نے جو دیکھی ملاحت تری
گل کو صدقے میں تجھ پر اتارا نبی
تم ہو وہ حسن والے کہ اللہ نے
اپنا محبوب کہہ کر پکارا نبیﷺ
اور نبیوں کو مخصوص تھیں امتیں
ہر اک عالم کا بادی ہمارا نبیﷺ
آج یوسف بھی ان کی غلامی میں ہے
تم نے دیکھا زلیخا ہمارا نبیﷺ
ہے شفاعت کے سہرے کی سر پہ پھبن
آج دولہا بنا ہے ہمارا نبیﷺ
بحر عصیاں کے گرداب میں ناو ہے
ڈوبا ڈوبا مجھے دو سہارا نبیﷺ
کوچ اکبر کا جس وقت دنیا سے ہو
لب پہ جاری ہو کلمہ تمہارا نبیﷺ