"سانچہ:اس ماہ کی شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| اس ماہ کی شخصیات   
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| اس ماہ کی شخصیات   
|-"style= align :center"
|-"style= align :center"
| [[ملف:NaatKainat_awais_raza_qadri.jpg|200px|link=اویس رضا قادری]]
| [[ملف:NaatKainat_awais_raza_qadri.jpg|120px|link=اویس رضا قادری]]
| اویس رضا قادری [[کراچی]] کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز  [[نعت خواں ]] ہیں ۔  آپ  [[17 اکتوبر]] [[1969]] کو [[میٹھا در ]]، [[کراچی]] میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میں[[الحاج اشرف یوسفی ]] سے متاثر ہوکر  [[نعت خوانی]] شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری  نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔

|-
|-
| [[ ملف: Adeeb Rai Puri.jpg|200px|link=ادیب رائے پوری]]
| [[ ملف: Adeeb Rai Puri.jpg|120px|link=ادیب رائے پوری]]
| سید حسین علی  المعروف ادیب رائے پوری [[1928]] میں رائے پور [[بھارت]] میں پیدا ہوئے. [[فارسی]] گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد  جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ  [[13 اگست]] [[1947]] کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔

| [[ملف:Naat Kainaat Ameer Meenai.jpg|200px]]
| [[ملف:Naat Kainaat Ameer Meenai.jpg|120px]]
| امیرمینائی اپنی متنوع حیثیت کے سبب اپنا ایک ہمہ جہت مقام علم و ادب کی تاریخ میں رکھتے ہیں۔لغت نویس اور زبان داں بھی ہیں، عالم بھی ہیں، موسیقی کے ماہر بھی۔ متعدد کتابوں کے مصنف تھے ۔ایک نعتیہ دیوان محمد خاتم النبین ہے۔ دو مثنویاں نور تجلی اور ابرکرم ہیں۔ ذکرشاہ انبیا بصورت مسدس مولود شریف ہے۔ صبح ازل آنحضرت کی ولادت اور شام ابد وفات کے بیان میں ہے۔سب سے بڑا کارنامہ امیر اللغات ہے اس کی دو جلدیں الف ممدودہ و الف مقصورہ تک تیار ہو کر طبع ہوئی تھیں کہ انتقال ہوگیا۔  

  |}
  |}

نسخہ بمطابق 23:16، 30 ستمبر 2017ء

اس ماہ کی شخصیات
NaatKainat awais raza qadri.jpg اویس رضا قادری کراچی کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز نعت خواں ہیں ۔ آپ 17 اکتوبر 1969 کو میٹھا در ، کراچی میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میںالحاج اشرف یوسفی سے متاثر ہوکر نعت خوانی شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔
Adeeb Rai Puri.jpg سید حسین علی المعروف ادیب رائے پوری 1928 میں رائے پور بھارت میں پیدا ہوئے. فارسی گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ 13 اگست 1947 کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔
Naat Kainaat Ameer Meenai.jpg امیرمینائی اپنی متنوع حیثیت کے سبب اپنا ایک ہمہ جہت مقام علم و ادب کی تاریخ میں رکھتے ہیں۔لغت نویس اور زبان داں بھی ہیں، عالم بھی ہیں، موسیقی کے ماہر بھی۔ متعدد کتابوں کے مصنف تھے ۔ایک نعتیہ دیوان محمد خاتم النبین ہے۔ دو مثنویاں نور تجلی اور ابرکرم ہیں۔ ذکرشاہ انبیا بصورت مسدس مولود شریف ہے۔ صبح ازل آنحضرت کی ولادت اور شام ابد وفات کے بیان میں ہے۔سب سے بڑا کارنامہ امیر اللغات ہے اس کی دو جلدیں الف ممدودہ و الف مقصورہ تک تیار ہو کر طبع ہوئی تھیں کہ انتقال ہوگیا۔