"کیفیات ۔ زکی کیفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:

تیسرا حصہ ملی نظموں پہ مشتمل ہے جس میں 28 ملی نظمیں ہیں جو آپ کے جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
تیسرا حصہ ملی نظموں پہ مشتمل ہے جس میں 28 ملی نظمیں ہیں جو آپ کے جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
دیباچہ [ماہر القادری]] ، [[احسان دانش]]، ڈاکٹر سید عبداللہ جیسے جید نقاد اور[[ احمد ندیم قاسمی]] اور [[تقی عثمانی]]جیسی اپنی مثال  آپ ھستیوں کی خوبصورت تقاریض سے مزین ہے

نسخہ بمطابق 20:57، 21 اکتوبر 2017ء

کیفیات زکی کیفی کا مجموعہ کلام ہے ۔

کیفیات تین حصوں پر مشتمل ہے۔

پہلا حصہ نعت گوئی جس میں ایک حمد باری تعالی 30 نعتیں جن میں دو خوبصورت قصائد بھی شامل ہیں۔

دوسرا حصہ غزلیات پر مشتمل ہے۔ جس میں ڈیڑھ سو سے زائد منفرد غزلیں شامل ہیں۔

تیسرا حصہ ملی نظموں پہ مشتمل ہے جس میں 28 ملی نظمیں ہیں جو آپ کے جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

دیباچہ [ماہر القادری]] ، احسان دانش، ڈاکٹر سید عبداللہ جیسے جید نقاد اوراحمد ندیم قاسمی اور تقی عثمانیجیسی اپنی مثال آپ ھستیوں کی خوبصورت تقاریض سے مزین ہے