"اللہ - لفظ اللہ کا عروضی وزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
[[زمرہ: نعتیہ شاعری میں متنازعات ]]
[[زمرہ: نعتیہ شاعری میں متنازعات ]]


لفظ " اللہ  '' ل پر تشدید کی وجہ سے چار پانچ  حروفی آواز  ال لا ہ دیتا ہے ۔ اور [[عروض ]] کے مطابق یہ "مفعول" کے وزن پر ہے ۔  تاہم بعض شعراء ضرورت ِ شعری کے تحت اسے فعلن اور بعض اوقات صرف فعل [ بسکون ع ] بھی باندھ لیتے ہیں ۔  
لفظ " اللہ  " ل پر تشدید کی وجہ سے چار پانچ  حروفی آواز  ال لا ہ دیتا ہے ۔ اور [[عروض ]] کے مطابق یہ "مفعول" کے وزن پر ہے ۔  تاہم بعض شعراء ضرورت ِ شعری کے تحت اسے فعلن اور بعض اوقات صرف فعل [ بسکون ع ] بھی باندھ لیتے ہیں ۔  


=== مفعول کے وزن پر مثالیں ===
=== مفعول کے وزن پر مثالیں ===

نسخہ بمطابق 21:52، 21 اکتوبر 2017ء


لفظ " اللہ " ل پر تشدید کی وجہ سے چار پانچ حروفی آواز ال لا ہ دیتا ہے ۔ اور عروض کے مطابق یہ "مفعول" کے وزن پر ہے ۔ تاہم بعض شعراء ضرورت ِ شعری کے تحت اسے فعلن اور بعض اوقات صرف فعل [ بسکون ع ] بھی باندھ لیتے ہیں ۔

مفعول کے وزن پر مثالیں

اللہ نے پہنچایا سرکارﷺ کے قدموں میں

کیا کیا نہ سکوں پایا سرکارﷺ کے قدموں میں

حفیظ تائب


اللہ کے احساس کا احساں کوئی کم ہے

سارا ہی کرم اس در ِ والا کا کرم ہے

محمد اشفاق چغتائی

فعلن کے وزن پر مثالیں

اللہ اللہ ، آقا ؐ آقاؐ کیسی منزل ، کیسا رستہ

اللہ اللہ ، آقاؐ آقا واحد منزل ، تنہا رستہ

جلیل عالی

فعل کے وزن پر مثالیں

اللہ اللہ شہ کونین جلالت تیری

فرش کیا عرش پہ جاری ہے حکومت تیری

حسن رضا بریلوی


وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ

کہاں میں کہاں یہ مقام، اللہ اللہ

صوفی تبسم

تخفیف کی مخالفت میں آراء

ڈاکٹر عزیز احسن

"مجھے بھی اس بات پر اصرار کرنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ذاتی نام کو مخفف نہیں کرنا چاہیے، چاہے شعری ضرورت کچھ ہی کیوں نہ ہو، اس فعلِ قبیح سے بچنا لازمی ہے ۔ اللہ کا لفظ پانچ حرفی ہے(بروزن مفعول) اور اس کا ہر لفظ پورا پڑھا جاتا ہے۔اس لیے اسے کسی طور چار حرفی (بر وزن فعلن) بنا کر نہیں لکھنا چاہیے" <ref> نعتیہ ادب کی تخلیق، تنقید اور تحقیق کے تلازمے ،- ڈاکٹرعزیز احسن ، نعت رنگ ۔ شمارہ 25 </ref>

تخفیف کے حق میں دلائل

مزید دیکھیے

حواشی و حوالہ جات