"ولی رازی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
=== خدمات و اعزازات === | === خدمات و اعزازات === | ||
آپ کا سب سے اہم کام ''' ہادی عالم ''' کے نام سے غیر منقوظ سیرت ہے ۔ اسی کتاب میں آپ کی ایک [[غیر منقوط شاعری | غیر منقوظ نعت مبارکہ ]] بھی درج ہے | آپ کا سب سے اہم کام ''' ہادی عالم ''' کے نام سے غیر منقوظ سیرت ہے ۔ اس کتاب کو صدارتی ایوارڈ ملا ۔ اسی کتاب میں آپ کی ایک [[غیر منقوط شاعری | غیر منقوظ نعت مبارکہ ]] بھی درج ہے | ||
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری === | === حمدیہ و نعتیہ شاعری === |
حالیہ نسخہ بمطابق 21:55، 21 اکتوبر 2017ء
ولی رازی مشہور عالم دین مفتی محمد شفیع کے بیٹے اور مفتی رفیع عثمانی و مفتی تقی عثمانی کے بھائی ہیں ۔ آپ کے ایک اور بھائی زکی کیفی شاعر اور ادیب تھے ۔
ولی رازی نے کراچی یونیورسٹی سے اسلامی علوم میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ایم اے کیا ۔ روزنامہ امت میں روشن جھرو کے کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں۔
خدمات و اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آپ کا سب سے اہم کام ہادی عالم کے نام سے غیر منقوظ سیرت ہے ۔ اس کتاب کو صدارتی ایوارڈ ملا ۔ اسی کتاب میں آپ کی ایک غیر منقوظ نعت مبارکہ بھی درج ہے
حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
محمد شفیع | زکی کیفی | رفیع عثمانی | تقی عثمانی | سعود عثمانی