"فیصل آباد نعت اکیڈمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: فیصل آباد کو ایک طرح سے شہرِ نعت کا درجہ حاصل ہے جہاںصائم چشتی، عبدالستار نیازی، محمد حسین حا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: ادارے ]]
فیصل آباد کو ایک طرح سے شہرِ نعت کا درجہ حاصل ہے جہاں[[صائم چشتی]]، [[عبدالستار نیازی]]، [[محمد حسین حافظ]]، [[اسحاق قریشی | ڈاکٹر اسحاق قریشی]]اور [[ ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید]] جیسے نامور نعتیہ شعراء نے جنم لیا۔[[نعت خوانی]] اور [[نعت گوئی ]] کے حوالے سے جتنا کام [[فیصل آباد ]]میں بہت کام ہوا ہے ۔ ۔

[[2014]]ء میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے شہر میں ایک نعت اکیڈمی کی منظوری دی۔انتظامیہ کی جانب سے نڑوالا چوک میں واقع میونسپل لائبریری کی عمارت میں نعت اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا افتتاح [[2 جنوری ]] [[ 2015]]ء کو سابق ڈی سی او نورالامین مینگل نے کیا۔مشہور محقق اور نعتیہ ادب کی کہنہ مشق شخصیت [[اسحق قریشی | ڈاکٹر اسحاق قریشی]] کو اکیڈمی کا ڈائریکٹر اور [[فیصل آباد]] سے تعلق رکھنے والے نعتیہ شاعر [[شہزاد بیگ]] کو اس کا انچارج مقرر کیا گیا۔

=== سر پرستی ===
=== سر پرستی ===

نسخہ بمطابق 08:15، 22 اکتوبر 2017ء

فیصل آباد کو ایک طرح سے شہرِ نعت کا درجہ حاصل ہے جہاںصائم چشتی، عبدالستار نیازی، محمد حسین حافظ، ڈاکٹر اسحاق قریشیاور ڈاکٹر ریاض مجید جیسے نامور نعتیہ شعراء نے جنم لیا۔نعت خوانی اور نعت گوئی کے حوالے سے جتنا کام فیصل آباد میں بہت کام ہوا ہے ۔ ۔

2014ء میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے شہر میں ایک نعت اکیڈمی کی منظوری دی۔انتظامیہ کی جانب سے نڑوالا چوک میں واقع میونسپل لائبریری کی عمارت میں نعت اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا افتتاح 2 جنوری 2015ء کو سابق ڈی سی او نورالامین مینگل نے کیا۔مشہور محقق اور نعتیہ ادب کی کہنہ مشق شخصیت ڈاکٹر اسحاق قریشی کو اکیڈمی کا ڈائریکٹر اور فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے نعتیہ شاعر شہزاد بیگ کو اس کا انچارج مقرر کیا گیا۔

سر پرستی

'اکیڈمی کے انچارج شہزاد بیگ نے سُجاگ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سابق ڈی سی او نورالامین مینگل نے ذاتی دلچسپی سے نعت اکیڈمی کے قیام کو ممکن بنایا تھا۔'اکیڈمی کو سرکاری سرپرستی حاصل ہے اور اب بھی ہمیں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی جانب سے فنڈز مہیا ہو رہے ہیں جس کی مدد سے اس کے معاملات چلائے جا رہے ہیں۔

نعت گوئی

اکیڈمی کی جانب سے نعتیہ مشاعروں کا اہتمام کیا جاتا ہےاکیڈمی کی جانب سے نعتیہ مشاعروں کا اہتمام کیا جاتا ہے

نعت خوانی

نعت اکیڈمی میں بچوں کو بغیر کسی فیس کے نعت خوانی کی تربیت دی جاتی ہے جس کے لیے بزرگ نعت خواں پروفیسر محمد خان چشتیکو بطور استاد مقرر کیا گیا جبکہ بچیوں کی تربیت کے لیے معروف نعت خوان عابدہ حبیب کا انتخاب کیا گیا ہے۔