"ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[زمرہ: خدمت نعت کے ادارے ]]
[[زمرہ: ادارے ]]

محفل نعت پاکستان  [[:زمرہ: اسلام آباد| اسلام آباد ]]  کے نعتیہ ادب کے فروغ کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے  ماہ [[:زمرہ :ربیع الاول | ربیع الاول ]]  ([[25 دسمبر]] [[2016]])  مرکزی تنظیم کے طریق کار اور اصولوں کو اپناتے ہوئے [[:زمرہ: حسن ابدال | حسن ابدال ]] کے شہر میں محفل نعت کی شاخ کا قیام محفلِ نعت پاکستان ، [[:زمرہ: حسن ابدال | حسن ابدال ]] کے نام سے عمل میں لایا گیا اور اس کی افتتاحی نشست کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔  

نسخہ بمطابق 08:32، 22 اکتوبر 2017ء

محفل نعت پاکستان اسلام آباد کے نعتیہ ادب کے فروغ کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ماہ ربیع الاول (25 دسمبر 2016) مرکزی تنظیم کے طریق کار اور اصولوں کو اپناتے ہوئے حسن ابدال کے شہر میں محفل نعت کی شاخ کا قیام محفلِ نعت پاکستان ، حسن ابدال کے نام سے عمل میں لایا گیا اور اس کی افتتاحی نشست کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔

25 دسمبر 2016ءیعنی 25 ربیع الاول 1438 ھجری کے مبارک دن حسن ابدال جو کہ واہ کینٹ اور ہری پور کے درمیان ایک چھوٹا شہر یا قصبہ ہے سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش کی میزبانی میں محفل نعت حسن ابدال کی افتتاحی نشست منعقد ہوئی جس کی صدارت مرکزی تنظیم کے صدر ڈاکٹر احسان اکبرنے کی ، جبکہ نقابت و نظامت کے فرائض مرکزی سیکریٹری عرش ہاشمی نے انجام دئے۔ اس افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر ذوالفقار ملک نے مرکزی تنظیم کے تمام تر اصولوں اور قوائد و ضوابط کے مطابق ماہانہ نعتیہ مشاعروں کے انعقاد کرانے کا اعلان کیا۔ اس تقریب میں جو کہ ملک گیر ادبی تنظیم ، چوپال ، کے نعت فورم کے تعاون سے سجائی گئی تھی ، محفل نعت حسن ابدال کے زیر اہتمام پہلے ماہانہ و سالانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔ اور دور و نزدیک سے قریباً 28 شعراء کی شرکت کے ساتھ اس مبارک محفل کی ابتدا کی گئی ۔

مشاعرے

پہلا مشاعرہ | تیسرا مشاعرہ | تیسرا مشاعرہ | چوتھا مشاعرہ | پانچواں مشاعرہ | چھٹا مشاعرہ | ساتواں مشاعرہ | آٹھواں مشاعرہ | نواں مشاعرہ | [[ دسواں مشاعرہ

مزید دیکھیے

چوپال پاکستان | اکادمی فروغ نعت ، اٹک | ادارہ محفل ِ نعت اسلام آباد