"کہاں کوئی رہا ہے عکس در عکس ۔ فراغ روہوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[نعت رنگ | [[نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 26 ]] | [[غیر منقوط شاعری ]] |
نسخہ بمطابق 21:08، 22 اکتوبر 2017ء
شاعر : فراغ رہووی
صنعت : غیر منقوط
حمدِ باری تعالی جل جلالہ
کہاں کوئی رہا ہے عکس در عکس
وہی ہم کو ملا ہے عکس در عکس
سرِ صحرا‘ سرِ ساحل‘ سرِ رہ
کلام اُس کا لکھا ہے عکس در عکس
رسالہ در رسالہ اسمِ واحد
دکھائی دے رہا ہے عکس در عکس
حوالہ در حوالہ‘ درس در درس
گماں اُس کا ہوا ہے عکس در عکس
سلاسل در سلاسل‘ دار در دار
اُسی کا سلسلہ ہے عکس در عکس
ہمالہ در ہمالہ‘ سطح در سطح
وہی حاوی رہا ہے عکس در عکس