"منیر قصوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[شاذیہ سعید ]] ، منیر قصوری کے بارے لکھتی ہیں
"پروفیسر محمد منیر قصوری کاشمار بھی عاشقان رسولؐ میں ہوتا ہے۔ آپ نے نعت گوئی اور نعت خوانی دونوں اصناف میں مہارت کا کمال مظاہرہ کیا ہے منیر قصوری  کو بھی نعت خوانی آج جن حالات میں سفر کر رہی ہے کئی اعتراضات ہیں۔ ان کے نزدیک گانوں کی دھنوں پر نعت کے سر بنانے سے بہتر ہے کہ ایسا نعت خواں گانے گا لیا کرے۔ پروفیسر منیر بھی نعت خوانی میں کمرشل اپروچ کے سخت مخالف ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اس سے نعت خوانی اپنی اصل منزل  سے دور نکل گئی ہے۔ دولت کی ریل پیل سے سفید پوش طبقہ کی دل آزاری ہو رہی ہے جبکہ وہ بھی سرور کائنات کی شان میں محافل کرانا چاہتے ہیں لیکن نعت خواں حضرات کے درون پردہ معاونوں سے ان کی اس خواہش کو جلا نہیں ملتی۔ منیر قصوری بھی نعتوں کے انداز الفاظ کے بے تکلف استعمال کو اچھا نہیں سمجھتے۔ انکا استدلال ہے کہ ایک گھر میں باپ  بیٹے سے تو اور تیرا جیسے الفاظ سننا پسند نہیں کرتا تو حضور نبی آخر الزمانؐ کی شان میں یہ الفاظ کیسے برداشت کئے جا سکتے ہیں۔ اسلئے انکا تدارک ضروری ہے۔" <ref> [https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jul-2014/313986 نوائے وقت اخبار ] </ref>


==== مشہور کلام ====
==== مشہور کلام ====

نسخہ بمطابق 19:43، 20 جون 2018ء


شاذیہ سعید ، منیر قصوری کے بارے لکھتی ہیں

"پروفیسر محمد منیر قصوری کاشمار بھی عاشقان رسولؐ میں ہوتا ہے۔ آپ نے نعت گوئی اور نعت خوانی دونوں اصناف میں مہارت کا کمال مظاہرہ کیا ہے منیر قصوری کو بھی نعت خوانی آج جن حالات میں سفر کر رہی ہے کئی اعتراضات ہیں۔ ان کے نزدیک گانوں کی دھنوں پر نعت کے سر بنانے سے بہتر ہے کہ ایسا نعت خواں گانے گا لیا کرے۔ پروفیسر منیر بھی نعت خوانی میں کمرشل اپروچ کے سخت مخالف ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اس سے نعت خوانی اپنی اصل منزل سے دور نکل گئی ہے۔ دولت کی ریل پیل سے سفید پوش طبقہ کی دل آزاری ہو رہی ہے جبکہ وہ بھی سرور کائنات کی شان میں محافل کرانا چاہتے ہیں لیکن نعت خواں حضرات کے درون پردہ معاونوں سے ان کی اس خواہش کو جلا نہیں ملتی۔ منیر قصوری بھی نعتوں کے انداز الفاظ کے بے تکلف استعمال کو اچھا نہیں سمجھتے۔ انکا استدلال ہے کہ ایک گھر میں باپ بیٹے سے تو اور تیرا جیسے الفاظ سننا پسند نہیں کرتا تو حضور نبی آخر الزمانؐ کی شان میں یہ الفاظ کیسے برداشت کئے جا سکتے ہیں۔ اسلئے انکا تدارک ضروری ہے۔" <ref> نوائے وقت اخبار </ref>

مشہور کلام

مدینہ کی بہاروں سے سکون قلب ملتا ہے

مزید دیکھیے

عبداللہ جمال | شاہین ربانی | رشید نثار | رفیع الدین قریشی | رشک ترابی | انجم رومانی | احمد ظفر | نصرت قریشی | منیر قصوری