"ہندو سمجھ کے مجھ کو جہنم نے دی صدا" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: واپسی کے ربط دلو رام کوثری غیرمسلم شعراء کی نعت گوئی نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
واپسی کے ربط | '''واپسی کے ربط''' | ||
'''[[دلو رام کوثری ]]''' | |||
'''[[غیرمسلم شعراء کی نعت گوئی]]''' | |||
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | |||
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم | نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم | ||
از [[دلو رام کوثری]] | از [[دلو رام کوثری]] | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 21:20، 21 دسمبر 2016ء
واپسی کے ربط
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ہندو سمجھ کے مجھ کو جہنم نے دی صدا
میں پاس جب گیا تو نہ مجھ کو جلا سکا
بولا کہ تجھ پر کیوں میری آتش ہوئی حرام
کیا وجہ ،تجھ پر شعلہ جو قابو نہ پاسکا
کیا نام ہے ،تو کون ہے،مذہب ہے تیرا کیا
حیراں ہوں میں ،عذاب جو تجھ تک نہ جا سکا
میں نے کہا جائے تعجب ذرا نہیں
واقف نہیں تو میرے دل حق شناس کا
ہندو سہی مگر ہوں ثنا خوان مصطفےٰ
اس واسطے نہ شعلہ ترا مجھ تک آسکا
ہے نام دلو رام ، تخلص ہے کوثری
اب کیا کہوں ،بتا دیا جو کچھ بتا سکا