"حسرت موہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
سطر 35: | سطر 35: | ||
بیت نبی{{ص}} سے سوئے بیت الحرام | بیت نبی{{ص}} سے سوئے بیت الحرام | ||
====پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی==== | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
نسخہ بمطابق 16:32، 18 جنوری 2017ء
نمونہ کلام
اے شہ شاہان رسل السلام
اے شہ شاہان رسل السلام
حاضر دربار ہے پھر یہ غلام
بحر کی آسانی رہ کو چھوڑ کر
خواہش آرام سے منہ موڑ کر
بصرہ و بغداد سے تا کاظمین
ہو کے چلا سوئے مزار حسین
خوبی قسمت جو ہوئی رہنما
بندہ مولائے نجف بھی بنا
پہنچے تو سب ہو گئے تیرے حضور
رنج مبدل بہ سکون و سرور
حاصل حسرت سفر یہ ہو مدام
بیت نبیﷺ سے سوئے بیت الحرام
پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی
مزید دیکھیے
مولانا ظفر علی خان | مولانا الطاف حسین حالی