"بیدم شاہ وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====سراجا منیرا نگار مدینہ ==== سراجا منیرا نگار مدینہ تجلی مکہ بہار مدینہ گ...) |
|||
سطر 40: | سطر 40: | ||
===شراکتیں=== | ===شراکتیں=== | ||
[[صارف:تیمورصدیقی]] |
نسخہ بمطابق 14:53، 24 جنوری 2017ء
نمونہ کلام
سراجا منیرا نگار مدینہ
سراجا منیرا نگار مدینہ
تجلی مکہ بہار مدینہ
گھرا ہوں اکیلا میں اندوہ غم میں
دوہائی ہے اے تاجدار مدینہ
مجھے تجھے بخداے روح مجنوں
میں سو جان سے ہوں نثار مدینہ
الہی دم واپسیں سامنے ہو
وہ محبوب عالم بگار مدینہ
مجھے گردش چرخ گو پیس ڈالے
بنوں پر میں یا رب غبار مدینہ
دل مبتلا کے ٹھکانے نہ پوچھو
جوار محمدﷺ دیار مدینہ
کہاں باغ عالم کی بیدم ہوائیں
کہاں وہ نسیم بہار مدینہ