"عالم نظامی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
*[https://www.facebook.com/aalamnizami عالم نظامی کی فیس بک] | *[https://www.facebook.com/aalamnizami عالم نظامی کی فیس بک] | ||
*[9702766269 عالم نظامی کا واٹسیپ نمبر | *[9702766269] (عالم نظامی کا واٹسیپ نمبر) | ||
عالم نظامی کے صفحے پر مزید دیکھیے میں جتنے بھی شعراء کا ذکر ہے ان کے صفحات عالم نظامی نے شروع کیے ہیں ۔ عالم نظامی کا یہ کام انتہائی قابل ِ ستائش ہے ۔ | عالم نظامی کے صفحے پر مزید دیکھیے میں جتنے بھی شعراء کا ذکر ہے ان کے صفحات عالم نظامی نے شروع کیے ہیں ۔ عالم نظامی کا یہ کام انتہائی قابل ِ ستائش ہے ۔ |
نسخہ بمطابق 11:11، 7 جولائی 2022ء
اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی کا تعلق اتر پردیش بھارت سے ہے آپ یکم جنوری 1984 کو ضلع بلرام اتر پردیش کے ایک چھوٹے سے قصبے چندہ پور میں پیدا ہوئے- ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعددارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا ممبئی میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، موصوف کسی وجہ سے تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد کاروبار میں مصروف ہوگئے ، عالم نظامی کو نعت لکھنے پڑھنے کا شوق طالب علمی کے زمانے سے ہی تھا موصوف نے تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کیا ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں تخلص بدل کر عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے، عالم نظامی ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر ان کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں۔
عالم نظامی کو 2013ءمیں مہاراشٹر سرکار اردو اردو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے علمی شعری اعزاز سے بھی نوازا گیا علاوہ ازیں عالم نظامی بہت ہی مترنم خوش آہنگ نعت خواں بھی ہیں،اور ممبئی کے عظیم نعت خواںسید مناظر حسن اشرف کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں فی الوقت آپ ممبئی میں مقیم ہیں نیز دبستانِ اردو ،ممبئی کے سیکریٹری بھی ہیں جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو بھی انجام دے رہے ہیں
حمدیہ ونعتیہ شاعری
- گردش وقت کے جب ظلم و ستم یاد آئے
- تری مدح خوانی ہو مشغلہ میں ہمیشہ تیری ثنا کروں
- رب نے سن لی مری فریاد صدا سے پہلے
- محشر میں کون کس کا بھلا غمگسار ہے
- چاندنی رات ہے میں ہوں مری تنہائی ہے
- رخ خدا کے سامنے دل مصطفیٰ کے سامنے
- ہر شخص جہاں کا سائل ہے ہر شخص جہاں کا منگتا ہے
- جلاتے رہئے سدا مدحت نبی کا چراغ
- ہر گھڑی پیش نظر روضئہ عالی ہوتا
- شام بھی مدینے میں رات بھی میں رات بھی مدینے میں
- انکی تخلیق کے باعث ہی بنی ہے دنیا
عالم نظامی کی نعت کائنات میں شراکتیں
شوشل میڈیا کے روابط
- [9702766269] (عالم نظامی کا واٹسیپ نمبر)
عالم نظامی کے صفحے پر مزید دیکھیے میں جتنے بھی شعراء کا ذکر ہے ان کے صفحات عالم نظامی نے شروع کیے ہیں ۔ عالم نظامی کا یہ کام انتہائی قابل ِ ستائش ہے ۔
مزید دیکھئے
عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائ | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | منظر بھوپالی | گنیش بہاری طرز