ذہین شاہ تاجی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:01، 17 اکتوبر 2021ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
ذہین شاہ تاجی 1902 میں جے پور، بھارت کے ایک قریبی قصبے میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک مذہبی شخصیت، دانش ور اور صوفی شاعر تھے ۔
معروف نعتیں
خوش رہیں تیرے دیکھنے والے
ورنہ کس نے خدا کو دیکھا ہے
- سائے میں تمہارے ہیں قسمت یہ ہماری ہے
وفات
ان کا انتقال 1978 میں کراچی میں ہوا ۔