سانچہ:تازہ ترین
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:36، 26 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
26 ستمبر 2017 ۔ نعت ورثہ میں صبیح الدین رحمانی کی آمد اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کی طرف سے نوجوان شاعر محمد الیاس حافظ کا مجموعہ نعت سیبل ِ عطا شائع کر دیا گیا ہے ۔ یاور وارثی کا مجموعہ نعت " سحاب نور پاکستان میں اکادمی فروغ نعت کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے ۔ جناب گل بخشالوی کے نعتیہ انتخاب گلزار مصطفی کی اشاعت |