سانچہ:تازہ شاعری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
تبرکات مشاہیر سے انتخاب

بشیر حسین ناظم کی حمد

جسم و جاں میں منعکس جلوہ تری تنویر کا​

کیا تشکر ہو سکے بندے سے اس تقدیر کا​ ​

عبد ممکن کے لئے اے ہستی واجب تری​

حمد کہنا بالیقیں لانا ہے جوئے شیر کا​ ​

شاہد ماکلی کی نعت مبارکہ

گریہ مرا وُضو ہے ، حضوری نماز ہے

اب میں ہوں اور تصور۔ شہر۔ حجاز ہے

باطن میں لو ہے ایک سراج۔ منیر کی

پتھر سا دل ا۔سی کی تپش سے گداز ہے