قصیدہ
نعت کائنات سے
مشہور قصائد
قصیدہ بردہ بانت سعاد
از کعب بن زہیر
قصیدہ جنیہ
از
قصیدہ بردہ شریف
قصیدہ لامیہ
محسن کاکوروی کا قصیدہ سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل اردو شاعری میں اپنا جواب نہیں رکھتا ۔ یہ ہو قصیدہ ہے جس نے نعتیہ شاعری کو ایک نیا آہنگ دیا ۔
قصیدہ لامیہ پر ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی کا مضمون ملاحظہ کیجئے ۔ قصیدہ لامیہ کا جائزہ
قصیدہ معراجیہ
قصیدہ نور
امام احمد رضا خاں بریلوی کا یہ قصیدہ انسٹھ اشعار پر مشتمل ہے اس کے سینتالیس مطلعے ہیں ۔
صبح طبیہ بھی ہوئی بٹتا ہے باڑہ نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا