حدود طائر سدرہ حضور جانتے ہیں ۔ سرور حسین نقشبندی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:08، 20 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر: سرور حسین نقشبندی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمحدودِ طائر سدرہ، حضور جانتے ہیں کہاں ہے عرشِ معلّی، حضور جانتے ہیں
تمام حال دلوں کا، حضور جانتے ہیں
تمام دہر کا نقشہ، حضور جانتے ہیں
ہر اک غلام کا چہرہ، حضور جانتے ہیں
اگر ہوا یہ عقیدہ، حضور جانتے ہیں
یہاں سے آگے کا رستہ، حضور جانتے ہیں
حضور پر بھروسہ، حضور جانتے ہیں
کہ جانتا ہے خدا یا، حضور جانتے ہیں
ذرا وہ نعت سنانا، حضور جانتے ہیں |
|