بنو سما کی آواز 2018
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 15:45، 20 جون 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: بنو سما کی آواز 2018 سماء کی سحری نشریات میں بنو سماء کی آواز کافائنل مقابلہ...)
سماء کی سحری نشریات میں بنو سماء کی آواز کافائنل مقابلہ ہوا۔ملک بھر سے شرکت کرنے والےدس نعت خوانوں نےخوبصورت آوازوں میں نعتیں پڑھیں۔ فائنل مقابلہ لڑکیوں میں قصورکی مہرالنساء اور لڑکوں میں اٹک کے بلال شاہ کے نام رہا۔ جیتنے والوں کو حبیب کوکنگ آئل کی جانب سے قیمتی گاڑیاں تحفےمیں دی گئیں۔
مزید دیکھیے
بنو سما کی آواز 2015 | بنو سما کی آواز 2016 | بنو سما کی آواز 2017 | بنو سما کی آواز 2018 | بحضور سرور ِ سروراں | خوشبوئے حسان | نعت کائنات | نعت نگر کے باسی
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|