علی صابر رضوی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:15، 20 جولائی 2021ء از 111.119.187.53 (تبادلۂ خیال) (پروفائل میں اضافہ کیا ہے۔)
Jump to navigationJump to search


علی صابر رضوی ، نعت ورثہ کے ایڈمن ہیں ۔ ان کا تعلق اکاڑہ سے ہے ۔ علی صابر رضوی ایک عمدہ نعت گو شاعر،ناقد اور مضمون نگار ہیں ۔ ان کے مضامین معروف ادبی مجلے نعت رنگ اور ویب سائٹ "ہم دوست" پر باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں