ذہین شاہ تاجی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:53، 17 اکتوبر 2021ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} {{شعراء}} {{صوفی شعراء }} {{نعت گو شعراء}} ذہین شاہ تاجی 1902 میں جے پور، بھارت کے ایک ق...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

سانچہ:شعراء سانچہ:صوفی شعراء سانچہ:نعت گو شعراء

ذہین شاہ تاجی 1902 میں جے پور، بھارت کے ایک قریبی قصبے میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک مذہبی شخصیت، دانش ور اور صوفی شاعر تھے ۔


نعتیہ شاعری

خوش رہیں تیرے دیکھنے والے

ورنہ کس نے خدا کو دیکھا ہے



وفات

ان کا انتقال 1978 میں کراچی میں ہوا ۔