آصف چشتی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:04، 19 فروری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 200px آصف چشتی لاہور کے مشہور و معروف نعت خواں ہیں...)
آصف چشتی لاہور کے مشہور و معروف نعت خواں ہیں جو عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔
مشہور کلام
- حلیمہ مینوں نال رکھ لے
- ترے در کا جب سے گدا ہو گیا ہوں
- آئی نے بہاراں کملی والے آگے
- یا طیبہ یا طیبہ