تازہ خبریں
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:51، 6 جون 2023ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
یہ صفحہ ماہنامہ نعت نیوز کی تازہ خبروں کی لیے ہے ۔
→→نعت نیوز←←
2 جون -فاتحۂ سوئم و قرآن خوانی |
---|
رپورٹ: زکریا اشرفی
مرحومہ کی فاتحۂ سوئم و قرآن خوانی کا اہتمام مورخہ 02 جون بعد نمازِ جمعہ جامع مسجد اقصیٰ،بریلی کالونی، شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں کیا گیا ہے۔ آپ احباب سے شرکت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے۔ |
16 ستمبر -حنیف نازش رحلت فرما گئے |
---|
رپورٹ: زکریا اشرفی وطنِ عزیز کے معروف و سینئیر نعت گو جناب حنیف نازش قادری صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے ایچ 11قبرستان، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ احباب سے شرکت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے ۔ |