عنوان مدینہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


کتاب : عنوان مدینہ

شاعر: سید مبارک علی شمسی

پبلشر: ایم ارسلان پبلشرز، ملتان 03065109344

صفحات : 128

قیمت: 1000 روپے

سالِ اشاعت : 2023

تعارف کنندہ : ارسلان ارشد

عنوان مدینہ

سید مبارک علی شمسی کا ایک اردو نعتیہ مجموعہ صراطِِ موَدّت اور ایک مجموعہء سلام و مناقب مدینہ اداس ہے منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔ زیرِ نظر مجموعہ "عنوان مدینہ" اُن کا کا پہلا سرائیکی نعتیہ مجموعہ ہے جس میں 6 حمدیں، 54 نعتیں اور 10 دیگر تقدیسی کلام شامل ہیں۔ کتاب پر اپنی رائے دینے والوں میں راحت امیر خان تری خیلوی، ارشاد ڈیروی، پروفیسر ڈاکٹر سید قاسم جلال، نذیر احمد ڈھالہ خیلوی، معظمہ نقوی اور یٰسین ثاقب بلوچ کے نام شامل ہیں۔ اس مجموعے کو سرائیکی نعتیہ ادب میں اچھا اضافہ قرار دیا جا سکتا ہے


منتخب اشعار

نبیﷺ دی شان عالی ہَے

ڈسا رحمان عالی ہَے

نبیﷺ دا ذکر ہَے جئیں وچ

اوہو دیوان عالی ہَے


دوزخ کنوں بری ہَے سُنی یا جعفری ہَے

جیہڑا غلام سئیں دا ہک وار تھی گیا ہَے


زندہ ہَن دفنیندے جاہل دِھیاں کُوں

دِھیاں دے معیار حضور ڈسائے ہِن