چراغ ۔ شاکر القادری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:48، 25 فروری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} شاعر : سید شاکر القادری کتاب : چراغ، نعتی مجموعہ سال اشاعت : نومبر 2016 سرورق : شک...)
شاعر : سید شاکر القادری
کتاب : چراغ، نعتی مجموعہ
سال اشاعت : نومبر 2016
سرورق : شکیل طلعت
کمپوزنگ سید فیضان الحسن گیلانی
صفحات کی تعداد : 160 ، آفسٹ
قیمت : 450 روپے
ناشر : اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک
انتساب
اماں جی کے نام
کتاب کا مواد
بیک ٹائیٹل پیج : ارشد محمود ناشاد
انر فلیپ : ڈاکٹر معین نظامی ، سربراہ شعبہ فارسی ، پنجاب یونیورسٹی
چراغ منبر نعت، ڈاکٹر ریاض مجید
چراغ، شاکر القادری کے فکر و فن کا منبع ِ نور ، ڈاکٹر عزیز احسن
حدیث ِ شوق کی نغمگی ۔ شاکر القادری کی نعت گوئی ۔ زیف سید ، وائس آف امریکہ ، واشنگٹن
قطعہ تاریخ : پیر فیض الامین فاروقی
کلاموں کی تفصیل
اردو کلام
حمد : 01
نعتیں : 31
فارسی کلام
نعتیں : 09
حمدیہ و نعتیہ ماہیے ۔ 11
تضمین بر سلام رضا
نذر بو تراب