ماہنامہ کاروان نعت لاہور ۔ فروری 2017

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

ماہنامہ کاروان نعت لاہور کے فروری کے شمارے کا جائزہ

حمد و نعت

حمد ۔ ساری دنیا میں ہر اک سمت ہے چرچا تیرا ۔ علامہ ریاض الدین سہروردی

نعت ۔ حسن عمل پہ اپنے نہ کچھ اختیار کر ۔ انجنیر اشفاق حسین ہمذالی

نعت ۔ تاجدار انبیا خالق کے پیارے اگئے ۔ صخرہ تنویر

نعت ۔ نبیوں کے تاجدار ہیں آقا کریم میرے ۔ رفعت اقبال قادری

نعت ۔ مرے آقا ہیں رہبر تا قیامت ۔ ریاض احمد قادری

نعت ۔ تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ ۔ مولانا عبد الرحمن جامی

نعت ۔ کرکے نثار آپ پر گھر بار یا رسول - حاجی امداد اللہ مہاجر مکی

نعت ۔ جہاں روضہ ءِ پاک خیر الوری ہے ۔ اقبال عظیم

کلام اقبال میں نعتیہ عناصر از ڈاکٹرعزیز احسن

اس شمارے میں اس کا دوسرا حصہ پیش کیا گیا ۔ مکمل مضمون اس ربط پر بھی دستیاب ہے : کلام اقبال میں نعتیہ عناصر

ظہور الحسن درس از منظر عارفی

منظر عارفی صاحب کے اس مضمون سے اخذ کردہ ظہور الحسن صاحب کا تعارف اس صفحے پر ملاحظہ فرمائیں : ظہور الحسن درس

عقیدت کی دہلیز پر کھڑا شاعر ۔ امین ساجد سعید

یہ محمد ارشد گورایا سعیدی کے مجموعہ کلام "شمس الضحی " پر لکھا گیا مختصر مضمون ہے ۔ مضمون نگار نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں شاعری کے حوالے سے شروع کیا اور "شمس الضحی" کی شاعری اور محمد ارشد گورایا سعیدی کی فنی پختگی کا ذکر کیا ۔

نعتیہ سرگرمیاں

اس حصے میں حافظ نور احمد قادری نے بزم حمد و نعت اسلام اباد کے 15ویں سالانہ نعتیہ مشاعرے اور 180 ویں ماہانہ مشاعرے کی روداد قلمبند کی ہے ۔

کاروان ِ نعت کے مزید شمارے

فروری 2017 | مارچ 2017

مزید دیکھیے

سہ ماہی فروغ نعت اٹک | نعت رنگ، کراچی | ماہنامہ کاروان نعت لاہور