وحید الحسن ہاشمی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 15:10، 28 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
سید وحید الحسن (1930ء۔2010ء) اپنے عہد کے ایک ثقہ اور قابل ذکرمرثیہ نگار تھے ۔
نعت گوئی کے بارے رائے
’’نعت ایک مقدس صنف سخن ہے ایک شاعر جو غزل، سلام اور مرثیہ کہتا ہے اگر اس کے شعری گنجینے میں نعتیں نہیں، تو وہ شاعر مکمل نہیں ادھورا ہے۔‘‘ <ref> کلیاتِ شعری، سید وحید الحسن طاہرین، لاہور، 2006ء، ص 75 </ref>