سانچہ:ٹائیٹل اشعار

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:23، 14 اگست 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN نے صفحہ سانچہ:ایک شعر کو بجانب سانچہ:ٹائیٹل اشعار منتقل کیا)
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
نعتیہ نگینے

ہم اہل نعت فروعات میں الجھتے نہیں

ہمیں تو ان کی محبت کو عام کرنا ہے

ریاض مجید

ماہ عرب کے آگے تیری بات کیا بنے

اے ماہتاب روپ نہ ہر شب بدل کے آ

حفیظ تائب

ہزار بار بشویم دہن بہ مشک و گلاب

ہنوز نام تو گفتن کمال بے ادبی است

جامی

غالبؔ ثنائے خواجہ بہ یزدان گزاشتم

کاں ذاتِ پاک مرتبہ دانِ محمد ﷺ است

غالب