"آصف اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 19: سطر 19:
=== وفات ===
=== وفات ===


آصف اکبر  [[[6 فروری ]] ، [[2021]] کو وفات پا گئے ۔
آصف اکبر  [[6 فروری ]] ، [[2021]] کو وفات پا گئے ۔

نسخہ بمطابق 18:15، 7 فروری 2021ء


آصف اکبر کی معروف خدمت " کتاب قافیہ " ہے

شعری نمونہ

مملکتِ خیال میں، دائرۂ سوال میں، عالمِ ماہ و سال میں، ممکن و احتمال میں

جراءتِ عشق کی قسم، حُرمتِ رزق کی قسم، عظمتِ صِدق کی قسم، آپ سا دُوسرا نہیں!

میرے لئے یہی ہے راہ، ان کی مجھے ملے پناہ، رب سے کہیں وہ کر نگاہ، بخش دے اس کے سب گناہ

عاصی و پُر خطا سہی، مصلحت آشنا سہی، سب کے لئے بُرا سہی، میرے لئے بُرا نہیں

عرض ہے اک دبی دبی، کیجیے اک نظر ابھی، آصفِ مضطرب کا بھی، تھامیے ہاتھ یا نبی

راہِ عمل ہے پُر خطر، دامِ فریب اَلحذر، کل کی نہیں کوئی خبر، آج اگر گِرا نہیں!

وفات

آصف اکبر 6 فروری ، 2021 کو وفات پا گئے ۔