"آصف اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: شعراء  ]]
[[زمرہ: محقق ]]


آصف اکبر کی معروف خدمت " کتاب  قافیہ " ہے  
آصف اکبر کی معروف خدمت " کتاب  قافیہ " ہے  

حالیہ نسخہ بمطابق 20:49، 11 جولائی 2022ء


آصف اکبر کی معروف خدمت " کتاب قافیہ " ہے


کتاب قافیہ۔ آصف اکبر

ا | ب | پ | ت | ٹ | ث | ج | چ | ح | خ | د | ڈ | ذ | ر | ڑ | ز | ژ | س | ش | ص | ص | ط | ظ | ع | غ | ف | ق | ک | گ | ل | م | ن | و | ہ | ء | ی | ے |

شعری نمونہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مملکتِ خیال میں، دائرۂ سوال میں، عالمِ ماہ و سال میں، ممکن و احتمال میں

جراءتِ عشق کی قسم، حُرمتِ رزق کی قسم، عظمتِ صِدق کی قسم، آپ سا دُوسرا نہیں!

میرے لئے یہی ہے راہ، ان کی مجھے ملے پناہ، رب سے کہیں وہ کر نگاہ، بخش دے اس کے سب گناہ

عاصی و پُر خطا سہی، مصلحت آشنا سہی، سب کے لئے بُرا سہی، میرے لئے بُرا نہیں

عرض ہے اک دبی دبی، کیجیے اک نظر ابھی، آصفِ مضطرب کا بھی، تھامیے ہاتھ یا نبی

راہِ عمل ہے پُر خطر، دامِ فریب اَلحذر، کل کی نہیں کوئی خبر، آج اگر گِرا نہیں!

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آصف اکبر 6 فروری ، 2021 کو وفات پا گئے ۔