"آنکھوں میں میرے دِل میں مدینے کی فضا ہے (ظفر ؔ اقبال فتح پوری)" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر: ظفر ؔ اقبال فتح پوری (یوپی ) ﷺ آنکھوں میں میرے دِل میں مدینے کی فضا ہے جس شہر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
شاعر: [[ ظفر اقبال | ظفر ؔ اقبال فتح پوری (یوپی ) ]]
[[ملف:  Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]]


{{بسم اللہ }}
 
شاعر :  [[ظفر اقبال فتح پوری]]
 
مطبوعہ : [[ دبستان  نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]]
 
=== {{نعت }} ===
   
   


سطر 34: سطر 40:


{{ ٹکر 8 }}
{{ ٹکر 8 }}
{{ باکس 2 }}
{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 09:07، 31 مارچ 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2


شاعر : ظفر اقبال فتح پوری

مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آنکھوں میں میرے دِل میں مدینے کی فضا ہے

جس شہر کو دیکھا نہیں وہ دل میں بسا ہے

جو روح کو سرشار کئے رہتی ہے ہر دم

جنّت سے نہیں کم وہ مدینے کی ہوا ہے

جس نام کی خوشبو سے معطر ہے دوعالم

وہ نام مرے دِل کے نگینے میں لکھا ہے

اللہ اُسے بخشے گا جنّت کی فضائیں

اخلاص سے جس شخص نے بھی سجدہ کیا ہے

اللہ کی نظروں میں پسندیدہ ہے وہ کام

والّیل کی ساعت میں جو مصروفِ دعأ ہے

ہیں جس سے خفا آپ وہ ہے راندہ ٔ درگاہ

راضی ہیں نبی جس سے بس اُس کا خدا ہے

جو اخلاص سے پڑھتا ہے ظفرؔ کلمۂ طیب

قسمت میں اسی شخص کے رحمت کی گھٹا ہے


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


زیادہ پڑھے جانے والے کلام