آواز دل ۔ نحیف دہلوی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 03:28، 4 نومبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Admin نے صفحہ آوازِدل ۔ نحیف دہلوی کو بجانب آواز دل ۔ نحیف دہلوی منتقل کیا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

1984ء میں ان کا مجموعہ کلام’ آواز دل ‘ مکتبہ شانِ ہند سے شائع ہوا تھا۔اس کا پیش لفظ علامہ بشیشور پرشاد منورؔ لکھنوینے تحریر کیاتھا۔منورؔ لکھنوی نے ’آوازِ دل‘ کے پیش لفظ میں لکھا ہے کہ جو لئیس کے اشعار میں داغؔ کا رنگ جھلکتا ہے۔ عرشؔ صہبائی کاخیال ہے کہ نحیفؔکے کلام میں اس دور کے جدید شاعروں کی طرح اُلجھاؤ اور ابہام نہیں ہے،بلکہ بڑے صاف اورواضح انداز میں شعر کہتے ہیں۔ نحیف کی شاعری سلاستِ بیان اورصلابت زبان،سادگی اور بے تکلفی کا بہترین نمونہ ہے۔