ابوبکرصدیق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


حضرت ابوبکر صدیقؓ نے اپنے جذبات کویوں جامۂ الفاظ پہنایا ہے:


نمونہ ء کلام

لما رأیت نبینا متجندلاً

ضاقت علی بعر ضھن الدور

(جب میں نے اپنے نبی (کے جسد خاکی) کو پڑا ہوادیکھا تو ستاروں کے درمیان چاند کا ہالہ بھی مجھ پر گراں گزرنے لگا۔)

فارتاع قلبی عند ذاک مھلکہ

والعظم منی ما حییت کسیر

(میرا دل آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ہلاکت کے وقت تھرتھرا رہا تھا اور میں جب تک زندہ رہوں گا یہ میری ہڈیاں یوں ہی چور چور رہیں گی۔)

أعتیق ویحک إن حبک قد ثوی

فالصبر عنک ما نعیت یسیر

(اے عتیق! یہ کس قدر بربادی ہے کہ تمہارا محبوب آسودہ خاک ہوا، جب سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے جانے کی خبر ملی ہے پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے باب میں صبر کرنا آسان ہے؟)

بالیتنی من قبل یھلک صاحبی

غیبت فی جدث علی صخور

(اے کاش میں اپنے دوست کے چل چلاؤ سے قبل قبر کے سپرد کردیا جاتا اور مجھ پر چٹانیں ڈال دی جاتیں۔)

مزید دیکھیے

ورقہ بن نوفل | تبان اسعد بن کلیکرب | شیما بنت حلیمہ | عبد المطلب | ابو طالب | فاطمہ زاہرہ | ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد

عبدالرحمن سہیلی اندلسی | احمد شوقی | قیس بن عبداللہ | عبداللہ بن عمرہ سلمی | عمر بن الفارض | شرف الدین بوصیری | حافظ ابراہیم | سعدی عبیدحمزہ حسناری | عبداللہ الحاج ذیاب عکیدی | ابو حنفیہ | ابن خلدون | عبداللہ شیراوی رفاعی |

حواشی و حوالہ جات

المدیح النبوی ۔ایک مطالعہ ،- ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی