"اختر کچھوچھوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Mian Akhtar kachochawi.jpg|link= اختر کچھوچھوی]] | |||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء]] | ||
سطر 10: | سطر 11: | ||
[[ تجلیات ِ سخن ۔ اختر کچھوچھوی | تجلیات سخن ]] | [[ تجلیات ِ سخن ۔ اختر کچھوچھوی | تجلیات سخن ]] | ||
=== حمدیہ و نعتیہ کلام === | |||
[[اللہ رے تیرے در و دیوار,مدینہ ۔ اختر کچھوچھوی ]] |
نسخہ بمطابق 03:00، 13 نومبر 2017ء
سید محمد مدنی میاں اشرفی الجیلانی المتخلص بہ اختر کچھوچھوی ہند کے ایک عظیم بزرگ سید اشرف جہانگیر سمنانی کے خاندان فرزند ہیں ۔ آپ کی علمی اور ادبی خدمات کا ایک عالم مداح ہے. آپ ایک فقیہ مدبر مفکر مفتی خطیب صوفی اور شاعر کی حیثیت سے جانے اور پہچانے جاتے ہیں.