آپ «اردو نعت کی شعری روایت۔ایک جائزہ ۔ ڈاکٹر محمد اشرف کمال» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 75: سطر 75:
’’[[ناوک حمزہ پوری | جناب ناوک حمزہ پوری]]نے لکھا ہے کہ’’اے کاش غالب نے یہ شعر بہ ارادۂ نعت کہہ کر اپنی عاقبت سنوار لی ہوتی۔ حال یہ ہے کہ غالب نے یہ شعر تجمل حسین خاں کے لیے چند ٹکے کی امید میں کہا تھا۔‘‘۱۰؎
’’[[ناوک حمزہ پوری | جناب ناوک حمزہ پوری]]نے لکھا ہے کہ’’اے کاش غالب نے یہ شعر بہ ارادۂ نعت کہہ کر اپنی عاقبت سنوار لی ہوتی۔ حال یہ ہے کہ غالب نے یہ شعر تجمل حسین خاں کے لیے چند ٹکے کی امید میں کہا تھا۔‘‘۱۰؎


[[ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی]] اردو میں [[نعت گوئی]] کا ارتقا کے عنوان سے اردو نعت کی تاریخ پر قلم اٹھاتے ہوئے مختلف حوالوں سے تین شعراء کرام کو اردو نعت کا شعر لکھنے والا پہلا شاعر قرار دیا ہے۔ [[مولوی عبدالحق]] کی کتاب اردو کی ابتدائی نشوونما میں صوفیائے کرام کا حصہ‘‘ کے مطابق [[خواجہ بندہ نواز گیسو]] (م ۸۲۵ ھ) کے اشعار کو اردو نعت کا پہلا نمونہ قرار دیا۔وہ [[ڈاکٹر جمیل جالبی]] کی مرتبہ کتاب [[مثنوی کدم راؤ پدم راؤ ]](جسے ۸۲۵ھ تا ۸۳۸ھ کی تصنیف تسلیم کیا جاتا ہے) میں نعتیہ اشعار کو پہلا نمونہ قراردیتے ہیں۔ اس کے علاوہ [[ڈاکٹر محمد اسمٰعیل آزاد فتح پوری]] کی کتاب اردو شاعری میں نعت کا حوالہ دیتے ہوئے [[ملا داؤدی]] کی [[مثنوی چندائن]] کو اردو زبان کا اولین لسانی وادبی نمونہ اور اس میں شامل نعت کو اردو کی پہلی نعت قرار دیتے ہیں [[ملا داؤد]] نے چندائن کو ۷۸۱ھ میں فیروز شاہ تغلق کے عہد میں تصنیف کیا تھا۔۱۱؎
[[ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی]] اردو میں [[نعت گوئی]] کا ارتقا کے عنوان سے اردو نعت کی تاریخ پر قلم اٹھاتے ہوئے مختلف حوالوں سے تین شعراء کرام کو اردو نعت کا شعر لکھنے والا پہلا شاعر قرار دیا ہے۔ [[مولوی عبدالحق]] کی کتاب اردو کی ابتدائی نشوونما میں صوفیائے کرام کا حصہ‘‘ کے مطابق [[خواجہ بندہ نواز گیسو]] (م ۸۲۵ ھ) کے اشعار کو اردو نعت کا پہلا نمونہ قرار دیا۔وہ [[ڈاکٹر جمیل جالبی]] کی مرتبہ کتاب [[مثنوی کدم راؤ پدم راؤ ]](جسے ۸۲۵ھ تا ۸۳۸ھ کی تصنیف تسلیم کیا جاتا ہے) میں نعتیہ اشعار کو پہلا نمونہ قراردیتے ہیں۔ اس کے علاوہ [[ڈاکٹر محمد اسمٰعیل آزاد فتح پوری]] کی کتاب اردو شاعری میں نعت کا حوالہ دیتے ہوئے [[ملا داؤدی]] کی مثنوی [[چندائن]] کو اردو زبان کا اولین لسانی وادبی نمونہ اور اس میں شامل نعت کو اردو کی پہلی نعت قرار دیتے ہیں [[ملا داؤد]] نے چندائن کو ۷۸۱ھ میں فیروز شاہ تغلق کے عہد میں تصنیف کیا تھا۔۱۱؎




براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)