اسد اللہ خان غالب
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:36، 21 دسمبر 2016ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: اسد اللہ خان غالب المعروف مرزاغالب اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ [[غالب ]...)
اسد اللہ خان غالب المعروف مرزاغالب اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ غالب اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے
غالب کے فارسی نعتیہ اشعار
غالب ثنائے خواجہ بہ یزداں گزاشتیم