آپ «اغثنی کا تعارف ۔ ابو الحسن خاور» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 23: سطر 23:




محترمی و مکرمی جناب [[عباس عدیم قریشی]] صاحب کے نعتیہ مجموعے ’’ اغثنی ‘‘ کے مطالعہ کا شرف حاصل ہوا ۔ [[حمد]] سے شروع ہو کر اپنے پیرو مرشد کی [[منقبت]] سے مزین یہ سارا مجموعہ عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور حاضری و فراق کا دیباچہ ہے ۔ تاہم حضوری کی کیفیت غالب ہے  
محترمی و مکرمی جناب عباس عدیم قریشی صاحب کے نعتیہ مجموعے ’’ اغثنی ‘‘ کے مطالعہ کا شرف حاصل ہوا ۔ [[حمد]] سے شروع ہو کر اپنے پیرو مرشد کی [[منقبت]] سے مزین یہ سارا مجموعہ عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور حاضری و فراق کا دیباچہ ہے ۔ تاہم حضوری کی کیفیت غالب ہے  


چشمِ گدا میں عشق کی بینائی چاہیئے  
چشمِ گدا میں عشق کی بینائی چاہیئے  
سطر 86: سطر 86:




اس مجموعہ کلام میں ایسی [[ردیفیں]] بھی نظر آتی ہیں جن پر نعیتہ اشعار بلند بالا ریاضت اور عمیق کیفیت کے بغیر نہہیں کہے جا سکتے ۔ عدیم صاحبب نے خوشبو، وصل ، شہا، اغثنی ، صبا، روشنی ، مقبولیت ، دیار گل ، قریب، جیسی ردیفوں میں بھی عمدہ اشعار کہے ہیں ۔ نمونے کے لئے میں صرف خوشبو کے چند اشعار پیش کروں گا۔  
اس مجموعہ کلام میں ایسی ردیفیں بھی نظر آتی ہیں جن پر نعیتہ اشعار بلند بالا ریاضت اور عمیق کیفیت کے بغیر نہہیں کہے جا سکتے ۔ عدیم صاحبب نے خوشبو، وصل ، شہا، اغثنی ، صبا، روشنی ، مقبولیت ، دیار گل ، قریب، جیسی ردیفوں میں بھی عمدہ اشعار کہے ہیں ۔ نمونے کے لئے میں صرف خوشبو کے چند اشعار پیش کروں گا۔  




سطر 113: سطر 113:




[[نعت گوئی]] ایک مشکل کام ہے جس میں لغزش چاہے وہ ضرورت شعری کے تحت ہی ہو روا نہیں رکھی جا سکتی ۔ اس صنف میں لکھنے کے لئے کمال مہارت کی ضرورت ہے ۔ اورعباس عدیم قریشی صاحب کی یہ کاوش قابل ستائش ہے کہ سوائے ایک مقام کے جہاں عدیم صاحب نے ’’مرض ‘‘ کو فاع کے وزن پر باندھا ہے مجھے اس میں کوئی بہت بڑا فنی یا علمی سقم نظر نہیں آیا ۔ جس کے لئے وہ مبارکباد کے مستحق ہے ۔  
نعت گوئی ایک مشکل کام ہے جس میں لغزش چاہے وہ ضرورت شعری کے تحت ہی ہو روا نہیں رکھی جا سکتی ۔ اس صنف میں لکھنے کے لئے کمال مہارت کی ضرورت ہے ۔ اورعباس عدیم قریشی صاحب کی یہ کاوش قابل ستائش ہے کہ سوائے ایک مقام کے جہاں عدیم صاحب نے ’’مرض ‘‘ کو فاع کے وزن پر باندھا ہے مجھے اس میں کوئی بہت بڑا فنی یا علمی سقم نظر نہیں آیا ۔ جس کے لئے وہ مبارکباد کے مستحق ہے ۔  


اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے:

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: