"افتخار الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=افتخار الحق {{بسم اللہ }} ابوبکر صدیق |آل ِ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 6 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 2: سطر 2:

{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]

[[ابوبکر صدیق |آل ِ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے نگیں ڈاکٹر محمد افتخار الحق [[4 نومبر ]] [[1967 ]] کو [[لاہور ]] میں پیدا ہوئے ۔ ذہین و فطین ڈاکٹر افتخار الحق تحصیل علم میں ہر ممکنہ جہت سے استفادہ کیا ۔ لسانیات میں ڈپلومہ، عربی فارسی کی تاریخ اور اس پر ایم بی بی ایس کی ڈگری ۔  کچھ عرصہ میڈیکل کی پریکٹس کی پھر شوق نے شعبے پر غلبہ حاصل کیا اور آپ تدریس کی طرف مائل ہو گئے ۔  آج کل آپ کیمرج یونیورسٹی میں شعبہ اسلامیات و تاریخ کے مشیر ہیں ۔
آل ِ[[ابوبکر صدیق | سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ]] میں سے ایک نگیں ڈاکٹر محمد افتخار الحق [[4 نومبر ]] [[1967 ]] کو [[لاہور ]] میں پیدا ہوئے ۔ ذہین و فطین ڈاکٹر افتخار الحق تحصیل علم میں کثیر الجہت رہے ۔ لسانیات میں ڈپلومہ، عربی فارسی کی تاریخ اور اس پر ایم بی بی ایس کی ڈگری ۔  کچھ عرصہ میڈیکل کی پریکٹس کی پھر شوق ڈاکٹری  پرغالب آیا  اور آپ تدریس کی طرف مائل ہو گئے ۔  آج کل کیمرج یونیورسٹی میں شعبہ اسلامیات و تاریخ کے مشیر ہیں ۔

=== شاعری اور نعت گوئی ===
=== شاعری اور نعت گوئی ===
سطر 12: سطر 14:
فیس بک پر [[اکادمی فروغ نعت، اٹک]] کے ساتھ ایک مکالمے میں آپ نے نعت گوئی کے بارے فرمایا کہ
فیس بک پر [[اکادمی فروغ نعت، اٹک]] کے ساتھ ایک مکالمے میں آپ نے نعت گوئی کے بارے فرمایا کہ
<blockquote>
<blockquote>
''بزرگوں کی صحبت ، خاص طور پر پیر صاحب گولڑہ شریف اور والدِ گرامی کے مقرب نعت گو حضرات سے طبیعت نعت گوئی کی طرف مائل ہوتی چلی گئی۔ بچپن سے ہی حمد و نعت مسحور کن اثر کرتے تھے۔''
" بزرگوں کی صحبت ، خاص طور پر پیر صاحب گولڑہ شریف اور والدِ گرامی کے مقرب نعت گو حضرات سے طبیعت نعت گوئی کی طرف مائل ہوتی چلی گئی۔ بچپن سے ہی حمد و نعت مسحور کن اثر کرتے تھے۔"
</blockquote>
</blockquote>

=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
[[افتخار الحق  ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ شاکر القادری ]]| [[ ضیا الدین نعیم ]] | [[ عارف قادری ]] |  [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[عزیز فیصل ]] | [[ فیض الامین فاروقی ]] | [[حافظ محبوب احمد | محبوب احمد]] | [[مجید اختر ]] | [[مشاہد رضوی  ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]

=== مزید دیکھیے ===

=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

* اس صفحے کی زیادہ تر معلومات [[اکادمی فروغ نعت ، اٹک]] کے فیس گروپ مکالمے سے حاصل کی گئیں ہیں ۔
* اس صفحے کی زیادہ تر معلومات [[اکادمی فروغ نعت ، اٹک]] کے فیس گروپ مکالمے سے حاصل کی گئیں ہیں ۔

حالیہ نسخہ بمطابق 14:12، 13 اکتوبر 2017ء

Temp iftikhar ul haq.jpg

آل ِ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ میں سے ایک نگیں ڈاکٹر محمد افتخار الحق 4 نومبر 1967 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ ذہین و فطین ڈاکٹر افتخار الحق تحصیل علم میں کثیر الجہت رہے ۔ لسانیات میں ڈپلومہ، عربی فارسی کی تاریخ اور اس پر ایم بی بی ایس کی ڈگری ۔ کچھ عرصہ میڈیکل کی پریکٹس کی پھر شوق ڈاکٹری پرغالب آیا اور آپ تدریس کی طرف مائل ہو گئے ۔ آج کل کیمرج یونیورسٹی میں شعبہ اسلامیات و تاریخ کے مشیر ہیں ۔

شاعری اور نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تحقیق، تنقید اور تخلیق کے لیے فطری میلان رکھنے والے افتخار الحق کو بچپن سے ہی شعر و ادب سے شدید لگاؤ تھا.پہلی باقاعدہ غزل کالج کے ابتدائی ایام میں لکھی ۔ پھر پاک ٹی ہاؤس، لاہور کے زائرین میں شامل ہوئے اور احمد ندیم قاسمی، ظفر اقبال، ڈاکٹر سعادت سعید ، عباس تابش ،اصغر ندیم سید سے راہ و رسم بڑھائی ۔ کچھ عرصہ تک سعود عثمانی سے بھی رہنمائی لیتے رہے ۔

غزل اور اسی ہئیت میں حمد ، نعت سے عشق کی حد تک رغبت رکھتے ہیں ۔

فیس بک پر اکادمی فروغ نعت، اٹک کے ساتھ ایک مکالمے میں آپ نے نعت گوئی کے بارے فرمایا کہ

" بزرگوں کی صحبت ، خاص طور پر پیر صاحب گولڑہ شریف اور والدِ گرامی کے مقرب نعت گو حضرات سے طبیعت نعت گوئی کی طرف مائل ہوتی چلی گئی۔ بچپن سے ہی حمد و نعت مسحور کن اثر کرتے تھے۔"

حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

افتخار الحق | ذوالفقار علی دانش | ذوالفقار نقوی | سلمان رسول | شاکر القادری | ضیا الدین نعیم | عارف قادری | عباس عدیم قریشی | عروس فاروقی | عزیز فیصل | فیض الامین فاروقی | محبوب احمد | مجید اختر | مشاہد رضوی | نورین طلعت عروبہ

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]