آپ «اقبال عظیم» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Iqbal_Azeem.jpg | [[ملف:Iqbal_Azeem.jpg]] | ||
[[زمرہ: شعراء ]] | [[زمرہ: شعراء ]] | ||
سطر 41: | سطر 41: | ||
* سات ستارے سوانح | * سات ستارے سوانح | ||
=== نمونہ کلام === | |||
روشنی مجھ سے گریزاں ہے تو شکوہ بھی نہیں | |||
میرے غم خانے میں کچھ ایسا اندھیرا بھی نہیں | |||
پُرسشِ حال کی فرصت تمہیں ممکن ہے نہ ہو | |||
پُرسشِ حال طبیعت کو گوارا بھی نہیں | |||
==== مشہور کلام ==== | ==== مشہور کلام ==== | ||
سطر 50: | سطر 59: | ||
* [[میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں ۔ اقبال عظیم | میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں]] | * [[میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں ۔ اقبال عظیم | میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں]] | ||
*[[میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں ۔ اقبال عظیم | میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں]] <ref> | *[[میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں ۔ اقبال عظیم | میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں]] | ||
==== جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے ==== | |||
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم | |||
جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے | |||
کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے | |||
محمد <ref> صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم</ref> کی عظمت کو کیا پوچھتےہو کہ وہ صاحب قاب قوسین ٹھہرے | |||
بشر کی سرِ عرش مہماں نوازی ، یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے | |||
جو عاصی کو دامن میں اپنی چھپا لے، جو دشمن کو بھی زخم کھا کر دعا دے | |||
اسےاور کیانام دےگا زمانہ وہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے | |||
شفاعت قیامت کی تابع نہیں ہے، یہ چشمہ تو روز ازل سے ہے جاری | |||
خطا کار بندوں پہ لطف مسلسل شفاعت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے | |||
قیامت کا اک دن معین ہے لیکن ہمارے لیے ہر نفس ہے قیامت | |||
مدینےسےہم جاں نثاروں کی دوری قیامت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے | |||
تم اقبال یہ نعت کہہ تو رہے ہو مگر یہ بھی سوچا کہ کیا کر رہے ہو | |||
کہاں تم کہاں مدح ممدوحِ یزداں ، یہ جرات نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے | |||
=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی === | === نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی === | ||
سطر 64: | سطر 98: | ||
=== وفات === | === وفات === | ||
اقبال عظیم کی | اقبال عظیم کی وفات22 ستمبر [[2000]]ء کو[[کراچی]](سندھ) , پاکستان میں ہوئی | ||
===بیرونی روابط === | ===بیرونی روابط === | ||
[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے اقبال عظیم پر ایک | [[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے اقبال عظیم پر ایک پرگرام پیش کیا تھا جس کےروا بط درج ذیل ہیں | ||
حصہ اول : https://www.youtube.com/watch?v=r_NjSiTwJbk | حصہ اول : https://www.youtube.com/watch?v=r_NjSiTwJbk | ||
سطر 89: | سطر 123: | ||
[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]] | [[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]] | ||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === |