آپ «اقبال عظیم» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Iqbal_Azeem.jpg|300px|link=اقبال عظیم]]
==اقبال عظیم==


[[زمرہ: شعراء ]]
[[ملف:Example.jpg]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]


پروفیسر اقبال عظیم بینائی سے محروم محقق، ادیب ، شاعرتھے ۔ ایک نعت میں فرماتے ہیں  
پروفیسر اقبال عظیم بینائی سے محروم محقق، ادیب ، شاعرتھے ۔ ایک نعت میں فرماتے ہیں  
سطر 10: سطر 9:
مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ  
مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ  


__TOC__
آپ کا نام سید اقبال احمد ولد سید مقبول عظیم عرش اور قلمی نام اقبال عظیم ہے ۔  آپ 8 جولائی [[1913]]ء میں یہ  شاعر اور ادیب میرٹھ بھارت میں پیدا ہوئے۔


=== حالاتِ زندگی===


آپ کا نام سید اقبال احمد ولد سید مقبول عظیم عرش اور قلمی نام اقبال عظیم ہے ۔  آپ [[8 جولائی]] [[1913]]ء میں میرٹھ بھارت میں پیدا ہوئے۔
=== مختصر حالات زندگی ===
 
لکھنو یونیورسٹی سے بی اے اور آگرہ یونیورسٹی سے ایم ۔ اے کی ڈگری حاصل کی ۔ ہندی اور بنگلہ کے اعلیٰ امتحانات پاس کیے۔ ساڑھے گیارہ سال یوپی کے سرکاری مدارس میں معلمی کی۔ جولائی [[1950]]ء میں مشرقی پاکستان آئے اور تقریباًً بیس سال سرکاری ڈگری کالجوں میں پروفیسر اور صدر شعبہ اردو کی حیثیت سے کام کیا۔ اپریل [[1970]]ء میں بینائی زائل ہونے کے سبب اپنے اعزہ کے پاس کراچی آگئے۔
لکھنو یونیورسٹی سے بی اے اور آگرہ یونیورسٹی سے ایم ۔ اے کی ڈگری حاصل کی ۔ ہندی اور بنگلہ کے اعلیٰ امتحانات پاس کیے۔ ساڑھے گیارہ سال یوپی کے سرکاری مدارس میں معلمی کی۔ جولائی [[1950]]ء میں مشرقی پاکستان آئے اور تقریباًً بیس سال سرکاری ڈگری کالجوں میں پروفیسر اور صدر شعبہ اردو کی حیثیت سے کام کیا۔ اپریل [[1970]]ء میں بینائی زائل ہونے کے سبب اپنے اعزہ کے پاس کراچی آگئے۔


=== تصانیف ===
=== تصانیف ===


* مضراب ([[1975]]ء) غزلوں کے مجموعہ
مضراب ([[1975]]ء) غزلوں کے مجموعہ
 
لبَ کشا ۔ نعتیہ مجموعہ
 
قاب قوسین ،کراچی،ایوانِ اُردو، جون [[1977]]ء، نعتیہ مجموعہ
 
بوئے گُل شاعری
 
نثر وحشت
 
زبور حرم کلیات نعت
 
محاصل ناشر،ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس.دہلی ، [[1987]]ء (شعری کلیات)
 
مضراب و رباب شاعری
 
نادیدہ شاعری
 
چراغ ِآخری شب شاعری
 
سات ستارے سوانح
 
=== نمونہ کلام ===
 
روشنی مجھ سے گریزاں ہے تو شکوہ بھی نہیں
 
میرے غم خانے میں کچھ ایسا اندھیرا بھی نہیں
 
پُرسشِ حال کی فرصت تمہیں ممکن ہے نہ ہو
 
پُرسشِ حال طبیعت کو گوارا بھی نہیں
 
 
====مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ  ====
 
مقبول ترین نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
 
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ
 
جبیں افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ
 
 
چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ طیبہ
 
نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ
 
 
کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ
 
کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ
 
 
کہاں میں اور کہاں اس روضہ اقدس کا نظارہ
 
نظر اس سمت اٹھتی ہے مگر دزدیدہ دزدیدہ
 
 
غلامانِ محمد دور سے پہچانے جاتے ہیں
 
دلِ گرویدہ گرویدہ سرِ شوریدہ شوریدہ
 
 
مدینے جا کے ہم سمجھے تقدس کس کو کہتے ہیں
 
ہوا پاکیزہ پاکیزہ فضا سنجیدہ سنجیدہ
 
 
بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے
 
مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ
 


* لبَ کشا ۔ نعتیہ مجموعہ
وہی اقبال جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر


* قاب قوسین ،کراچی،ایوانِ اُردو، جون [[1977]]ء، نعتیہ مجموعہ
فراقِ طیبہ میں رہتا ہے اب رنجیدہ رنجیدہ


* بوئے گُل شاعری


* نثر وحشت
مدینے کا سفر ہے اور میں نمدیدہ نمدیدہ


* زبور حرم کلیات نعت
جبیں افسرہ افسردہ قدم لرزیدہ لرزیدہ ​


* محاصل ناشر،ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس.دہلی ، [[1987]]ء (شعری کلیات)
==== میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں ====
نعت رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم


* مضراب و رباب شاعری


* نادیدہ شاعری
میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں​


* چراغ ِآخری شب شاعری
میں محفل حرم کے آداب جانتا ہوں​


* سات ستارے سوانح
جو ہیں خدا کے پیارے میں ان کو چاہتا ہوں​


اُن کو اگر نہ چاہوں تو اور کس کو چاہوں​


==== مشہور کلام ====
ایسا کوئی مسافر شاید کہیں نہ ہوگا​


* [[ فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر - اقبال عظیم | فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ]]
دیکھےبغیر اپنی منزل سے آشنا ہوں​


* [[مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ۔ اقبال عظیم | مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ]]
کوئی تو آنکھ والا گزرےگا اس طرف سے​


* [[میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں​ ۔ اقبال عظیم | میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں​]]
طیبہ کےراستےمیں ، میں منتظر کھڑا ہوں​


*[[میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں ۔ اقبال عظیم | میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
یہ روشنی سی کیا ہے، خوشبو کہاں سےآئی؟​


*[[سوز دل چاہیے چشم نم چاہیے اور شوق طلب معتبر چاہیے ۔ اقبال عظیم | سوز دل چاہیے چشم نم چاہیے اور شوق طلب معتبر چاہیے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
شاید میں چلتےچلتےروضےتک آگیا ہوں​


*[[کیا خبر کیا سزا مجھے ملتی، میرے آقا عزت بچا لی ۔ اقبال عظیم | کیا خبر کیا سزا مجھے ملتی، میرے آقا عزت بچا لی]]
طیبہ کےسب گدا گر پہنچانتے ہیں مجھ کو​


*[[کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی ۔ اقبال عظیم | کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی]]
مجھ کو خبر نہیں تھی میں اس قدر بڑا ہوں​


* [[جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے ۔ اقبال عظیم | جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے ]]


=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
اقبال مجھ کو اب بھی محسوس ہو رہا ہے​


=== وفات ===
روضےکےسامنےہوں اور نعت پڑھ رہا ہوں
 
==== جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے ====
 
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 
جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے
 
کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
 
 
محمد  <ref> صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم</ref> کی عظمت کو کیا پوچھتےہو کہ وہ صاحب قاب قوسین ٹھہرے
 
بشر کی سرِ عرش مہماں نوازی ، یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے


اقبال عظیم کی وفات [[22 ستمبر]] [[2000]]ء کو[[کراچی]](سندھ) , پاکستان میں ہوئی


===بیرونی روابط  ===
جو عاصی کو دامن میں اپنی چھپا لے، جو دشمن کو بھی زخم کھا کر دعا دے


[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے اقبال عظیم پر ایک پروگرام پیش کیا تھا جس کےروا بط درج ذیل ہیں
اسےاور کیانام دےگا زمانہ وہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے


حصہ اول : https://www.youtube.com/watch?v=r_NjSiTwJbk


حصہ دوم: https://www.youtube.com/watch?v=s7KQtR8nHxU
شفاعت قیامت کی تابع نہیں ہے، یہ چشمہ تو روز ازل سے ہے جاری


حصہ سوم: https://www.youtube.com/watch?v=93ekdRbZVm0
خطا کار بندوں پہ لطف مسلسل شفاعت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے


حصہ چہارم: https://www.youtube.com/watch?v=-vS_aphs4eE


حصہ پنجم: https://www.youtube.com/watch?v=IrZOoKs1Zes
قیامت کا اک دن معین ہے لیکن ہمارے لیے ہر نفس ہے قیامت


حصہ ششم: https://www.youtube.com/watch?v=FmJnyB7dIQM
مدینےسےہم جاں نثاروں کی دوری قیامت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے


=== اس صفحے کے معاونین ===


[[صارف:ارم نقوی ]]  | [[صارف:تیمور صدیقی]]
تم اقبال یہ نعت کہہ تو رہے ہو مگر یہ بھی سوچا کہ کیا کر رہے ہو


==== مزید دیکھیے ====
کہاں تم کہاں مدح ممدوحِ یزداں ، یہ جرات نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے​


[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]
=== وفات ===


{ٹکر 2 }}
اقبال عظیم کی وفات22 ستمبر [[2000]]ء کو[[کراچی]](سندھ) , پاکستان میں ہوئی
{{ باکس شخصیات }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===




[[زمرہ: شعراء]]
[[Category: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
[[Category: کراچی ]]
[[Category: کراچی ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)