"اقصٰی عبدالحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 22: سطر 22:
[https://www.youtube.com/watch?v=LWHkG4iXr6E | کبھی ایسے حاضری ہو]
[https://www.youtube.com/watch?v=LWHkG4iXr6E | کبھی ایسے حاضری ہو]


[https://www.youtube.com/watch?v=DUhrjm8kbQE | طالی البدروعلینا]
[https://www.youtube.com/watch?v=DUhrjm8kbQE | طالی البدروعلینا] , شاعر: [[یوسف اسلام]]


=== مزید دیکھیئے ===
=== مزید دیکھیئے ===

نسخہ بمطابق 08:29، 7 اپريل 2017ء

نعت گوئی میں کم عمری ہی میں شہرت کو چھونے والی اقصی عبد الحق کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ 12 اکتوبر 1996 میں ایسے گھرانے میں پیدا ہوئی جہاں کان بچپن ہی میں حمد و نعت سے آشنا ہو گئے ۔ دونوں بڑے بھائی اور بہن نعت خواں ہیں ۔ دل آویز آواز کی مالکہ یہ نعت خواں نہ صرف اردو بلکہ انگریزی، پنجابی ، عربی اور سندھی زبان میں بھی بہت مہارت سے پڑھتی ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے واقعہ پر پڑھا ہوا ان کا کلام "اللہ کی رضا پہ سدا سر جھکائیے " ان کی شہرت کا سبب بنا ۔

دیگر سرگرمیاں

اقصی نے نعت گوئی کے ساتھ ساتھ محافل نعت اور اسلامی پروگرامز میں نقابت و میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتی ہیں ۔ 2003 میں QTV پر ہونے والے نعتیہ مقابلے میں صرف سات سال کی عمر میں دو گھنٹے کے لئے اس کی میزبانی کی اور اس کے بعد مشہور پروگرام " پہلا روزہ گوئی کے ساتھ " کی میزبانی کا شرف بھی حاصل ہوا ۔


اعزازت

"تو شاہین ہے " ایوارڈ ۔ پروگرام " تو شاہین ہے " میں

"سندھ کی نعت خواں" ایوارڈ ۔ KTN چینل

مشہور کلام

یا نبی سلام علیک

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ، شاعر: اقبال عظیم

| اے سبز گنبد والے ، شاعر: محمد صابر صابری

| کبھی ایسے حاضری ہو

| طالی البدروعلینا , شاعر: یوسف اسلام

مزید دیکھیئے

سمیع یوسف | ماہر زین | مشارے الفاسے | حوریہ فہیم

بیرونی روابط

آفشیل ویب سائٹ : http://www.aqsaabdulhaq.net/

حواشی و حوالہ جات