الا ھو

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:42، 1 جون 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} بلال رشید کا حمدیہ مجموعہ جو نعت مرکز سے 2018 میں شائع ہوا ۔ اس مجموعے پر وحید ظف...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


بلال رشید کا حمدیہ مجموعہ جو نعت مرکز سے 2018 میں شائع ہوا ۔ اس مجموعے پر وحید ظفر حیدری ، عباس زیدی الواسطی ، تبسم نواز وڑائچ ، خلیل سیفی اور عبد الرحمان واصف کی آراء موجود ہیں ۔

164 صفحے کے اس مجموعے میں صرف حمدیہ کلام پیش کیے گئے ہیں ۔