"الہام ۔ خالد عرفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ : کتابوں پر تبصرہ کتاب : الہام شاعر : خالد عرفان تعارف : ڈاکٹر شہزاد احمد ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{ٹکر 2 }}
{{تازہ مطبوعات }}
{{تازہ مطبوعات }}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 2 }]

نسخہ بمطابق 18:53، 2 ستمبر 2018ء


کتاب : الہام

شاعر : خالد عرفان

تعارف : ڈاکٹر شہزاد احمد

الہام

خالد عرفان کا اولین مجموعہ نعت ہے ۔ مجلد شائع ہونے والی اس کتاب کا سالِ اشاعت جنوری 1986ء ہے۔ 128 صفحات پر مشتمل اس کتاب کو رنگین ہرے صفحات پر شائع کیاگیا۔ صفحے پر پھول پتیاں بنی ہوئی ہیں مدینہ طیبہ کا عکس موجود ہے۔ کتاب کو ہرممکن طور پر خوبصورت بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ شاعری کے علاوہ نثری مضامین خفی انداز میں تحریر کیے گئے ہیں۔ جنہیں پڑھنے میں کافی دقت کا سامنا ہے۔

’’ الہام‘‘ کی شاعری کوئی روایتی شاعری نہیں۔ اس میں نئی نعتیہ جدّت کے روشن امکانات موجود ہیں۔ اس میں صرف جدّت ہی نہیں نورِ ایمان کے شواہد بھی شامل ہیں۔ یہ عہد دوراں کا ایک ایسا صاحب نظر اور صاحب شعور و ایمان شاعر ہے جو مذہب اور سائنس کو ایک ساتھ لے کر چل رہا ہے۔ شاعر نے اپنی سائنسی اور مادّی ترقی کو اللہ کے رسول صاحبِ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوئہ حسنہ کے تابع رکھا ہے۔ اس نے تاریخِ کائنات اور معتبر واقعات کی عظمتوں کو نعت کے ابدی و آفاقی قالب میں ڈھالا ہے۔

مزید دیکھیے

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات