"امید فاضلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==امید فاضلی==
[[ملف:Umeed.jpg]]
[[ملف:Umeed.jpg]]




=== مختصر حالات زندگی ===
اردو کے ممتاز شاعر  امید فاضلی کا اصل نام ارشاد احمد تھا اور وہ 17 نومبر [[1923]]ء کو ڈبائی ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی تعلیم ڈبائی اور [[میرٹھ]] سے ہی پانے کے بعدعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ ملازمت کا آغاز 1944ء میں کنٹرولر آف ملٹری اکائونٹس کے محکمے سے کیا  اور  قیام پاکستان کے بعد [[کراچی]] میں بھی اسی  اسی محکمے سے وابستہ رہے۔ امید فاضلی اردو کے اہم غزل گو اور اہم مرثیہ گو شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ ابتدا میں وہ امید ڈبائیوی کےنام سے شاعری کی بعد ازاں امید فاضلی  کے نامِ نامی سے شہرت پائی ۔
 
اردو کے ممتاز شاعر  امید فاضلی کا اصل نام ارشاد احمد تھا اور وہ 17 نومبر 1923ء کو ڈبائی ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے تھے۔
 
ابتدائی تعلیم ڈبائی اور میرٹھ سے ہی پانے کے بعدعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ ملازمت کا آغاز 1944ء میں  
 
کنٹرولر آف ملٹری اکائونٹس کے محکمے سے کیا  اور  قیام پاکستان کے بعد کراچی  میں بھی اسی  اسی محکمے سے وابستہ رہے۔
 
امید فاضلی اردو کے اہم غزل گو اور اہم مرثیہ گو شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ ابتدا میں وہ امید ڈبائیوی کےنام سے شاعری  
 
کی بعد ازاں امید فاضلی  کے نامِ نامی سے شہرت پائ ۔




سطر 29: سطر 18:


تب و تاب جاودانہ  (قومی شاعری کا مجموعہ)
تب و تاب جاودانہ  (قومی شاعری کا مجموعہ)
=== نمونہ کلام ===
ان کے کئی اشعار ضرب المثل کا درجہ رکھتے ہیں۔
جانے کب طوفان بنے اور رستہ رستہ بچھ جائے
بند بنا کر سو مت جانا، دریا آخر دریا ہے
دلوں کو زخم نہ دو حرفِ ناملائم سے
یہ تیر وہ ہے کہ جو لوٹ کر بھی آتا ہے
کل اس کی آنکھ نے کیا زندہ گفتگو کی تھی
خیال تک نہ ہوا وہ بچھڑنے والا ہے




===نعت گوئی ===
===نعت گوئی ===


مید فاضلی نے نعت گوئی بھی اپنا منفرد اور پر اثر اسلوب قائم رکھا ہے ۔


امید فاضلی نے نعت گوئی بھی اپنا منفرد اور پر اثر اسلوب قائم رکھا ہے ۔
==== نعتِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ====
 
 
نعتِ رسولِ مقبول (ص)




سطر 92: سطر 57:
آدمی قرآن کی تفسیر کر سکتا نہیں  
آدمی قرآن کی تفسیر کر سکتا نہیں  


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان کی نعت گوئی سے متعلق اے ، آر ، وائی چینل پر خوشبوئے حسان کے عنوان سے بھی باقاعدہ پروگرام پیش ہوئے ۔
===خوشبوئے حسان (رض)===
شاعر : امید فاضلی
پیشکش : اے آر وائی ڈیجیٹل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حصہ اول
https://www.youtube.com/watch?v=6bq2uE1q3kc
حصہ دوم


https://www.youtube.com/watch?v=LhaOqTCoh0A
==== بیرونی روابط ====


حصہ سوم
ان کی نعت گوئی سے متعلق [[اے ، آر ، وائی چینل]] پر خوشبوئے حسان کے عنوان سے بھی باقاعدہ پروگرام پیش ہوئے ۔ اس کے روابط درج ذیل ہیں


https://www.youtube.com/watch?v=ZpbAq6pbzJE
حصہ اول: https://www.youtube.com/watch?v=6bq2uE1q3kc


حصہ چہارم
حصہ دوم : https://www.youtube.com/watch?v=LhaOqTCoh0A


https://www.youtube.com/watch?v=dc2ykFPrZvg
حصہ سوم: https://www.youtube.com/watch?v=ZpbAq6pbzJE


حصہ پنجم
حصہ چہارم : https://www.youtube.com/watch?v=dc2ykFPrZvg


https://www.youtube.com/watch?v=ZrRw1yiwim8
حصہ پنجم : https://www.youtube.com/watch?v=ZrRw1yiwim8


   
   
=== وفات ===
=== وفات ===




28 اور29 ستمبر 2005ء کی درمیانی شب اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کراچی میں وفات پاگئے۔ کراچی میں سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک  
28 اور29 ستمبر [[2005]]ء کی درمیانی شب اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کراچی میں وفات پاگئے۔ کراچی میں سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔


ہیں۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]

نسخہ بمطابق 16:51، 14 جنوری 2017ء

Umeed.jpg


اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کا اصل نام ارشاد احمد تھا اور وہ 17 نومبر 1923ء کو ڈبائی ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی تعلیم ڈبائی اور میرٹھ سے ہی پانے کے بعدعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ ملازمت کا آغاز 1944ء میں کنٹرولر آف ملٹری اکائونٹس کے محکمے سے کیا اور قیام پاکستان کے بعد کراچی میں بھی اسی اسی محکمے سے وابستہ رہے۔ امید فاضلی اردو کے اہم غزل گو اور اہم مرثیہ گو شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ ابتدا میں وہ امید ڈبائیوی کےنام سے شاعری کی بعد ازاں امید فاضلی کے نامِ نامی سے شہرت پائی ۔


تصانیف

میرے آقا ( نعتوں کا مجموعہ)
دریا آخر دریا  ( غزلیات کا پہلا مجموعہ )

سر نینوا ( مرثیوں کا مجموعہ )

مناقب (منقبتوں کا مجموعہ )

پاکستان زندہ باد  ( قومی شاعری کا مجموعہ )

تب و تاب جاودانہ (قومی شاعری کا مجموعہ)


نعت گوئی

مید فاضلی نے نعت گوئی بھی اپنا منفرد اور پر اثر اسلوب قائم رکھا ہے ۔

نعتِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

انﷺ کی مدحت کو قلم تحریر کر سکتا نہیں

حرفِ موجِ نور کو زنجیر کر سکتا نہیں


جس کا مسلک پیرویٔ اسوۂ سرکار ﷺہے

کوئی اس انسان کو تسخیر کر سکتا نہیں


ذہن و دل کا مرکز ومحور نہ ہو جب تک وہ ذات

کوئی اپنی ذات کی تعمیر کر سکتا نہیں


لا سے الا اللہ تک گر مصطفی ﷺ رہبر نہ ہوں

منزلوں کا فیصلہ راہ گیر کر سکتا نہیں


آپ ﷺہی سے زندگی نے پائے ہیں ایسے چراغ

کوئی جھونکا جن کو بے تنویر کر سکتا نہیں


معرفت اسمِ محمد ﷺ کی نہ ہو جب تک امید

آدمی قرآن کی تفسیر کر سکتا نہیں


بیرونی روابط

ان کی نعت گوئی سے متعلق اے ، آر ، وائی چینل پر خوشبوئے حسان کے عنوان سے بھی باقاعدہ پروگرام پیش ہوئے ۔ اس کے روابط درج ذیل ہیں

حصہ اول: https://www.youtube.com/watch?v=6bq2uE1q3kc

حصہ دوم : https://www.youtube.com/watch?v=LhaOqTCoh0A

حصہ سوم: https://www.youtube.com/watch?v=ZpbAq6pbzJE

حصہ چہارم : https://www.youtube.com/watch?v=dc2ykFPrZvg

حصہ پنجم : https://www.youtube.com/watch?v=ZrRw1yiwim8


وفات

28 اور29 ستمبر 2005ء کی درمیانی شب اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کراچی میں وفات پاگئے۔ کراچی میں سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔