"امید فاضلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(2 صارفین 22 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
==امید فاضلی==
{{بسم اللہ }}
 
[[ملف:Umeed.jpg]]
[[ملف:Umeed.jpg]]




=== مختصر حالات زندگی ===


اردو کے ممتاز شاعر  امید فاضلی کا اصل نام ارشاد احمد تھا اور وہ 17 نومبر 1923ء کو ڈبائی ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے تھے۔
اردو کے ممتاز شاعر  امید فاضلی کا اصل نام ارشاد احمد تھا اور وہ 17 نومبر [[1923]]ء کو ڈبائی ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی تعلیم ڈبائی اور [[میرٹھ]] سے ہی پانے کے بعدعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ ملازمت کا آغاز 1944ء میں کنٹرولر آف ملٹری اکائونٹس کے محکمے سے کیا  اور  قیام پاکستان کے بعد [[کراچی]]  میں بھی اسی  اسی محکمے سے وابستہ رہے۔ امید فاضلی اردو کے اہم غزل گو اور اہم مرثیہ گو شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ ابتدا میں وہ امید ڈبائیوی کےنام سے شاعری کی بعد ازاں امید فاضلی  کے نامِ نامی سے شہرت پائی ۔


ابتدائی تعلیم ڈبائی اور میرٹھ سے ہی پانے کے بعدعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ ملازمت کا آغاز 1944ء میں
__TOC__
 
کنٹرولر آف ملٹری اکائونٹس کے محکمے سے کیا  اور  قیام پاکستان کے بعد کراچی  میں بھی اسی  اسی محکمے سے وابستہ رہے۔
 
امید فاضلی اردو کے اہم غزل گو اور اہم مرثیہ گو شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ ابتدا میں وہ امید ڈبائیوی کےنام سے شاعری
 
کی بعد ازاں امید فاضلی  کے نامِ نامی سے شہرت پائ ۔




=== تصانیف ===
=== تصانیف ===


میرے آقا ( نعتوں کا مجموعہ)
میرے آقانعتوں کا مجموعہ


دریا آخر دریا ( غزلیات کا پہلا مجموعہ )
دریا آخر دریا - غزلیات کا پہلا مجموعہ  


سر نینوا   ( مرثیوں کا مجموعہ )
سر نینوا - مرثیوں کا مجموعہ  
   
   
مناقب (منقبتوں کا مجموعہ )
مناقب - منقبتوں کا مجموعہ
 
پاکستان زندہ باد  ( قومی شاعری کا مجموعہ )
 
تب و تاب جاودانہ  (قومی شاعری کا مجموعہ)
 
 
=== نمونہ کلام ===
 
ان کے کئی اشعار ضرب المثل کا درجہ رکھتے ہیں۔
 
 
جانے کب طوفان بنے اور رستہ رستہ بچھ جائے
 
بند بنا کر سو مت جانا، دریا آخر دریا ہے
 
 
دلوں کو زخم نہ دو حرفِ ناملائم سے
 
یہ تیر وہ ہے کہ جو لوٹ کر بھی آتا ہے
 
 
 
کل اس کی آنکھ نے کیا زندہ گفتگو کی تھی
 
خیال تک نہ ہوا وہ بچھڑنے والا ہے


پاکستان زندہ باد -  قومی شاعری کا مجموعہ


تب و تاب جاودانہ  - قومی شاعری کا مجموعہ


===نعت گوئی ===
===نعت گوئی ===


امید فاضلی نے نعت گوئی بھی اپنا منفرد اور پر اثر اسلوب قائم رکھا ہے ۔  
امید فاضلی نے نعت گوئی بھی اپنا منفرد اور پر اثر اسلوب قائم رکھا ہے ۔  


==== ان{{ص}} کی مدحت کو قلم تحریر کر سکتا نہیں  ====


نعتِ رسولِ مقبول (ص)
ان{{ص}} کی مدحت کو قلم تحریر کر سکتا نہیں  
 
 
انﷺ کی مدحت کو قلم تحریر کر سکتا نہیں  


حرفِ موجِ نور کو زنجیر کر سکتا نہیں  
حرفِ موجِ نور کو زنجیر کر سکتا نہیں  
سطر 90: سطر 58:
معرفت اسمِ محمد ﷺ کی نہ ہو جب تک امید
معرفت اسمِ محمد ﷺ کی نہ ہو جب تک امید


آدمی قرآن کی تفسیر کر سکتا نہیں  
آدمی قرآن کی تفسیر کر سکتا نہیں


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


=== وفات ===


ان کی نعت گوئی سے متعلق اے ، آر ، وائی چینل پر خوشبوئے حسان کے عنوان سے بھی باقاعدہ پروگرام پیش ہوئے ۔
28 اور29 ستمبر [[2005]]ء کی درمیانی شب اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کراچی میں وفات پاگئے۔ کراچی میں سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔


===خوشبوئے حسان (رض)===  
=== بیرونی روابط ===


شاعر : امید فاضلی
ان کی نعت گوئی سے متعلق [[اے ، آر ، وائی چینل]] پر خوشبوئے حسان کے عنوان سے بھی باقاعدہ پروگرام پیش ہوئے ۔ اس کا ربط درج ذیل ہے ۔


پیشکش : اے آر وائی ڈیجیٹل
حصہ اول: https://www.youtube.com/watch?v=6bq2uE1q3kc


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حصہ دوم: https://www.youtube.com/watch?v=LhaOqTCoh0A


حصہ سوم: https://www.youtube.com/watch?v=ZpbAq6pbzJE


حصہ اول
حصہ چہارم: https://www.youtube.com/watch?v=dc2ykFPrZvg


https://www.youtube.com/watch?v=6bq2uE1q3kc
حصہ پنجم: https://www.youtube.com/watch?v=ZrRw1yiwim8


=== شراکتیں ===


حصہ دوم
یہ صفحہ [[صارف: ارم نقوی]] نے شروع کیا
 
https://www.youtube.com/watch?v=LhaOqTCoh0A
 
حصہ سوم
 
https://www.youtube.com/watch?v=ZpbAq6pbzJE
 
حصہ چہارم
 
https://www.youtube.com/watch?v=dc2ykFPrZvg
 
حصہ پنجم
 
https://www.youtube.com/watch?v=ZrRw1yiwim8
 
 
=== وفات ===
 


28 اور29 ستمبر 2005ء کی درمیانی شب اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کراچی میں وفات پاگئے۔ کراچی میں سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک
=== حواشی و حوالہ جات ===


ہیں۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:35، 18 فروری 2017ء


Umeed.jpg


اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کا اصل نام ارشاد احمد تھا اور وہ 17 نومبر 1923ء کو ڈبائی ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی تعلیم ڈبائی اور میرٹھ سے ہی پانے کے بعدعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ ملازمت کا آغاز 1944ء میں کنٹرولر آف ملٹری اکائونٹس کے محکمے سے کیا اور قیام پاکستان کے بعد کراچی میں بھی اسی اسی محکمے سے وابستہ رہے۔ امید فاضلی اردو کے اہم غزل گو اور اہم مرثیہ گو شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ ابتدا میں وہ امید ڈبائیوی کےنام سے شاعری کی بعد ازاں امید فاضلی کے نامِ نامی سے شہرت پائی ۔


تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

میرے آقا- نعتوں کا مجموعہ

دریا آخر دریا - غزلیات کا پہلا مجموعہ

سر نینوا - مرثیوں کا مجموعہ

مناقب - منقبتوں کا مجموعہ

پاکستان زندہ باد - قومی شاعری کا مجموعہ

تب و تاب جاودانہ - قومی شاعری کا مجموعہ

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

امید فاضلی نے نعت گوئی بھی اپنا منفرد اور پر اثر اسلوب قائم رکھا ہے ۔

انﷺ کی مدحت کو قلم تحریر کر سکتا نہیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انﷺ کی مدحت کو قلم تحریر کر سکتا نہیں

حرفِ موجِ نور کو زنجیر کر سکتا نہیں


جس کا مسلک پیرویٔ اسوۂ سرکار ﷺہے

کوئی اس انسان کو تسخیر کر سکتا نہیں


ذہن و دل کا مرکز ومحور نہ ہو جب تک وہ ذات

کوئی اپنی ذات کی تعمیر کر سکتا نہیں


لا سے الا اللہ تک گر مصطفی ﷺ رہبر نہ ہوں

منزلوں کا فیصلہ راہ گیر کر سکتا نہیں


آپ ﷺہی سے زندگی نے پائے ہیں ایسے چراغ

کوئی جھونکا جن کو بے تنویر کر سکتا نہیں


معرفت اسمِ محمد ﷺ کی نہ ہو جب تک امید

آدمی قرآن کی تفسیر کر سکتا نہیں


وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

28 اور29 ستمبر 2005ء کی درمیانی شب اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کراچی میں وفات پاگئے۔ کراچی میں سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کی نعت گوئی سے متعلق اے ، آر ، وائی چینل پر خوشبوئے حسان کے عنوان سے بھی باقاعدہ پروگرام پیش ہوئے ۔ اس کا ربط درج ذیل ہے ۔

حصہ اول: https://www.youtube.com/watch?v=6bq2uE1q3kc

حصہ دوم: https://www.youtube.com/watch?v=LhaOqTCoh0A

حصہ سوم: https://www.youtube.com/watch?v=ZpbAq6pbzJE

حصہ چہارم: https://www.youtube.com/watch?v=dc2ykFPrZvg

حصہ پنجم: https://www.youtube.com/watch?v=ZrRw1yiwim8

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یہ صفحہ صارف: ارم نقوی نے شروع کیا

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]