"انوار حرا ۔ تنویر پھول" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Admin نے صفحہ انوار رضا ۔ تنویر پھول کو بجانب انوار حرا ۔ تنویر پھول منتقل کیا) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:NAATKAINAAT ANWAR HIRA.jpg|200PX]] | |||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: مجموعہ کلام ]] | [[زمرہ: مجموعہ کلام ]] | ||
یہ [[تنویر پھول]] کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے ۔ [[1997]] میں شائع ہوا | یہ [[تنویر پھول]] کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ [[1997]] میں شائع ہوا ۔یہ مجموعہ "انوارِ حرا" حمد ، مناجات ، نعت ، منقبت ، درود و سلام ، قطعات و رباعیات اور نظم معرّا پرمشتمل ہے کچھ کلام مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی ہے۔ "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں [[بُستانِ نعت کے عندلیبِ خوش نوا شاعرِ "انوارِ حرا" ۔ ڈاکٹر نجم الہدٰی |مجموعے کا تفصیلی تعارف]] پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ، سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے اور اشاریہ جہان حمد ڈاکٹر سہیل شفیق ، کراچی یونیورسٹی نے ترتیب دیا ہے جس میں اس مجموعے کا ذکر موجود ہے۔ | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[تنویر پھول ]] | [[انوار حرا ۔ تنویر پھول | انوار حرا ]] | [[ قندیل حرا ۔ تنویر پھول | قندیل حرا ]] | [[زبور سخن ۔ تنویر پھول | زبور سخن]] | [[ارحم الراحمین ۔ تنویر پھول | ارحم الراحمین ]] | [[مجموعہ ہائے نعت | دیگر مجموعہ ہائے نعت ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 19:26، 12 ستمبر 2017ء
یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔یہ مجموعہ "انوارِ حرا" حمد ، مناجات ، نعت ، منقبت ، درود و سلام ، قطعات و رباعیات اور نظم معرّا پرمشتمل ہے کچھ کلام مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی ہے۔ "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں مجموعے کا تفصیلی تعارف پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ، سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے اور اشاریہ جہان حمد ڈاکٹر سہیل شفیق ، کراچی یونیورسٹی نے ترتیب دیا ہے جس میں اس مجموعے کا ذکر موجود ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
تنویر پھول | انوار حرا | قندیل حرا | زبور سخن | ارحم الراحمین | دیگر مجموعہ ہائے نعت